Common frontend top

ظہور دھریجہ


دسمبر تو ستمگر ہے


دسمبر تو ستمگر ہے ، کیا ملک کا موجودہ سیاسی بحران بھی دسمبر کی ستمگریوں کا نتیجہ ہے؟ لوگ ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے؟، اسمبلیاں تحلیل ہوں گی یا وزیر اعلیٰ تبدیل ہوگا؟، ان باتوں کا کسی کے پاس درست جواب نہیں ہے۔ ہمارے ہاں جمہوریت نام کی ہے اور کوئی مربوط سیاسی نظام بھی نہیں ہے، ہر بات کا ایک اصول ہوتا ہے مگر یہاں بے اصولی بڑا اصول بنی ہوئی ہے۔ کہنے کو سب ملک کے خیر خواہ ہیں ، سب کے دل میں غریب عوام کیلئے ’’درد‘‘ موجود ہے ، سب کہتے
جمعه 23 دسمبر 2022ء مزید پڑھیے

دہشت گردی کی نئی لہر اور افغان پالیسی

بدھ 21 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے نے قوم کوایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ سطور لکھنے تک سی ٹی ڈی سینٹر بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ مبینہ طور پر عسکریت پسندوں نے افغانستان جانے کیلئے محفوظ راستہ دینے کا مطالبہ کیا ہے، یہی بات قابل توجہ ہے کہ دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں ، یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ افغان سرزمین کو بھارت پاکستان کیخلاف اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتا آ رہا ہے۔ لکی مروت میں بھی دہشت
مزید پڑھیے


اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

منگل 20 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
پچھلے دنوں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تاریخ دینے کا جوں ہی اعلان کیا تھا تو ملک میں سیاسی ماحول گرم تھا اور مختلف تبصرے سامنے آ رہے تھے ، پی ڈی ایم رہنمائوں نے رد عمل میں کہا تھا کہ عمران خان کی گیدڑ بھبھکیاں ہیں وہ یوٹرن لیں گے ۔ آخر کار گزشتہ شب عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا اور یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کیلئے قومی اسمبلی جائیں گے ۔ اس موقع
مزید پڑھیے


قدیم اور جدید صحافت میں فرق

اتوار 18 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
پہلے وقتوں میں اخبار یا رسالے مختصر چھپتے تھے، آج کی ٹیکنالوجی کی سہولتیں حاصل نہ تھیں ، ان دنوں ہاتھ کی کتابت کیلئے مسطر ہو تے تھے، پیلے رنگ کی سیاہی سے خطاط ہاتھ سے کتابت کرتے، لیتھ مشین پر چھپائی ہوتی، سیاہی بننے میں کوئی کمی رہ جاتی یا پھر پلیٹ میکر پلیٹ میکنگ میں کوئی غلطی کر دیتا تو پھر کتابت بھی ضائع ، پلیٹ بھی ضائع، پھر نئے سرے سے کتابت اور نئے سرے سے پلیٹ میکنگ ہوتی، بہت مشکل دور تھا، پھر ٹریڈل مشینوں پر نسخ رسم الخط میں کمپوزنگ کا دور آیا، کتابیں وغیرہ
مزید پڑھیے


سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے اقدامات!

هفته 17 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
پاکستان میں دسمبر اور جنوری میں سخت سردی پڑتی ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی تک کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے جا سکے۔ متاثرین اب بھی کھلے آسمان تلے بے یار و مدد گار پڑے ہیں۔ ایک طرف غربت ہے تو دوسری طرف مہنگائی اور بیروزگاری ، ایسے حالات میں غریب عوام کے ’’ہمدرد ‘‘حکمرانوں کی خبریں سامنے آتی ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔ مریم نواز کے چالیس لاکھ کے پرس کے چرچے ابھی باقی تھے کہ بلاول بھٹو زرداری کے آٹھ لاکھ کے جوتوں کی خبر سامنے آئی ہے۔ یہ جوتے پہننے والی
مزید پڑھیے



16 دسمبر۔ سانحات کا دن

جمعه 16 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے، زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے۔ وقت کا پہیہ تیزی سے گھوم رہا ہے۔ سانحہ مشرقی پاکستان کو نصف صدی سے زائد عرصہ بیت چکا ہے۔ علامہ اقبال نے کہا تھا کہ ’’تو لاکھ زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ، گردش ایام میں آج اپنی ادا دیکھ‘‘ گردش ایام کا سلسلہ جاری ہے مگر ہم نے نہ ماضی سے سبق حاصل کیا اور نہ ہی اپنی ادائوں پر غور کیا۔ یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے صدمے کو ہم نہیں بھولے تھے کہ 16 دسمبر ،سقوط ڈھاکہ کے بعد سانحہ
مزید پڑھیے


گریٹر تھل اور کالا باغ ڈیم

بدھ 14 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں گریٹر تھل کینال معاہدے پر ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ دستخط نہ کرنے پر وفاقی حکومت کے رویے کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا اور وفاقی حکومت کے رویے کی شدید مذمت کی گئی۔ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا یہ کہنا درست ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ملکی خزانے سے ایک ارب ڈالر کا فالتو زرمبادلہ ضائع ہو رہا ہے اور اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے
مزید پڑھیے


سردار تنویر کی بات سن لی جاتی

پیر 12 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
گزشتہ روز منگلا میں ڈیم کے یونٹ 5 اور 6 کی ریفربشمنٹ کی افتتاحی تقریب تھی۔ وزیرا عظم شہبازشریف کوہستان میں بجلی کے منصوبے کا اعلان کر رہے تھے۔ اس پر کشمیر کے وزیرا عظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ کشمیر کیلئے منصوبوں کا اعلان ہونا چاہئے۔ اس پر وزیر اعظم نے سردار تنویر الیاس کو بولنے سے منع کیا اور کہا کہ آپ بیٹھ جائیں بعد میں بات کریں گے۔ کشمیر کا معاملہ ہمیشہ سے حساس رہا ہے۔ اگر ہم انڈیا کو کہتے ہیں کہ کشمیر کی بات سنی جائے تو پاکستان کے حکمرانوں کو بھی
مزید پڑھیے


سندھی کلچرل ڈے !!

منگل 06 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
گزشتہ روز سندھی ثقافت کا دن جوش و خروش سے منایاگیا ۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف ، تحریک انصاف سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان و دیگر قومی عمائدین نے بھی سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد کے پیغام بھیجے۔ سندھ کے ہر گوٹھ ، ہر قصبے اور ہر شہر کے ساتھ ساتھ اندرون و بیرون ملک جہاں جہاں سندھی آباد ہیں ، یہ دن جوش و خروش سے مناتے ہیں ۔ سندھی کلچرل ڈے کی تقریبات میں حکومت سندھ کے وزرائ، سندھ کے سیاستدان اور عمائدین نے سندھی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ
مزید پڑھیے


ڈاکٹر مختار ظفر کی تحقیقی کتاب!

اتوار 04 دسمبر 2022ء
ظہور دھریجہ
پروفیسر مختار ظفر کی ماں بولی پنجابی ہے مگر آپ کی تحقیق کا محور وسیب ہے کہ انہوں نے صرف تحقیق ہی نہیں وسیب سے بھرپور محبت بھی کی ہے، یہی بات ان کی ہر دلعزیزی کا باعث ہے۔ ملتان کے معروف ریسرچ سکالر و ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مختار ظفر کی کتاب ’’ ملتان کی شعری روایت ‘‘ در اصل ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ۔ ڈاکٹر مختار ظفر اپنی کتاب کا آغاز خواجہ فریدؒکے شعر ’’ اتھ درد منداں دے دیرے ، جتھ کرڑ کنڈا بٖوئی ڈھیرے ‘‘ سے کر کے گویا خواجہ فرید سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں