Common frontend top

ظہور دھریجہ


’’سانحہ بارکھان اور سیاسی تماشہ‘‘


ایک طرف ملک میں سیاسی تماشہ لگا ہوا ہے دوسری طرف بارکھان کے واقعہ نے سب کو مغموم کر دیا ہے ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وزراء کی تنخواہیں اور مرعات ختم کرتے ہوئے سرکاری گھر ، گاڑیاں نیلام کرنے کے ساتھ یہ بھی’’ خوشخبری‘‘دی ہے کہ آئی ایم ایف کے معاہدہ سے مہنگائی بڑھے گی ۔وزیر اعظم کی طرف سے وزراء کی مراعات ختم کرنے کا اعلان اپنی جگہ مگر انہوں نے کابینہ کا سائز کم نہں کیا۔ اس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا یہ کہنا غلط نہیں کہ عوام کے لئے کچھ کرنا ہے تو
جمعه 24 فروری 2023ء مزید پڑھیے

ماں بولی میں تعلیم کی ضرورت

بدھ 22 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
کسی قوم کے لیے اظہار کا سب سے بہترین ذریعہ اْس کی مادری زبان ہوتی ہے۔ جن معاشروں میں دانشور اپنی دھرتی کے ساتھ جڑے رہتے ہیں اور ان کا تعلق اپنی مٹی کے ساتھ مضبوط ہوتا ہے تو اس کی عوام اپنی ثقافت، اپنی زبان اور اپنی تاریخ پر فخر کرتی ہیں۔ تقسیم پاکستان کے بعد پاکستان جاگیرداروں اور بیوروکریٹس میں ایسا تقسیم ہو ا کہ ہماری مادری زبانیں کہیں بھی دکھائی نہیں دیتیں، اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم کے حوالے سے تمام اختیارات صوبوں کو منتقل ہو ئے ہیں ، تمام صوبے اپنے نصاب میں مادری
مزید پڑھیے


سیاسی افراتفری اور دہشت گردی

پیر 20 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس وقت اتحادی حکومت نہیں بلکہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اُسے کوئی سہارا مل رہا ہے۔ الیکشن کی تاریخ ہو یا کوئی اور معاملہ گزشتہ 75 سال سے آئین سے کھلواڑ ہی تو ہوتا آ رہا ہے جس طرح قومی، صوبائی اور سینٹ کے الیکشن آئینی معاملہ ہے اسی طرح بلدیاتی اداروں کے الیکشن بھی آئین کے تحت مقررہ مدت کے بعد کرانے ضروری ہیں
مزید پڑھیے


دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت!

اتوار 19 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کو شہدا ء پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور شہید 2 پولیس، ایک رینجر اہلکار اور ایک سویلین کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی بھی کی۔ میرے خیال میں پیکیج کی بجائے کوئی اور لفظ استعمال ہونا چاہئے کہ پیکیج ترقیاتی کاموں کے حوالے سے دئیے جاتے ہیں اور اب تو پیکیج اور لولی پاپ لازم و ملزم ہو چکے ہیں کہ جس پیکیج
مزید پڑھیے


ماں بولی کی ضرورت و اہمیت

هفته 18 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
ماں بولی کی اہمیت پر دنیا بھر میں ہزاروں کتابیں وجود میں آ چکی ہیں، صرف پاکستان ایسا ملک ہے جہاں ماں بولیوں کی اہمیت سے مسلسل انکار کیا جا تا ہے۔ مادری زبان سے مراد ماں بولی ہے ،یعنی یہ وہ زبان ہے جس میں ایک ماں اپنے بچے کو لوری دیتی ہے اور اسے بولنا سکھاتی ہے۔ مادری زبان جوکہ بچہ اپنے گھر میں بچپن سے سنتا ہے اور وہ اس زبان کو پہلے پہل بولنا سیکھتا ہے اور یہ زبان بچے کو سکھائی نہیں جاتی بلکہ اس زبان کوبچہ اپنے ماں باپ ، بھائی بہن کی گفتگو
مزید پڑھیے



منی بجٹ اور مہنگائی کا طوفان

جمعه 17 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ ایک کھرب 70ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت نئے ٹیکسز نافذکر دیے ہیں جو کہ غریبوں کے ساتھ سراسر ظلم اور زیادتی ہے۔ یہ سب کچھ آئی ایم ایف کے کہنے پر کیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آئی ایم ایف غریبوں پر ٹیکس لگانے کا تو ہر بار کہتا ہے یہ کیوں نہیں کہتا کہ لوٹی گئی دولت واپس لائی جائے۔ آئی ایم ایف یہ شرط کیوں عائد نہیں کرتا کہ کابینہ کا سائز چھوٹا رکھا جائے۔ آئی ایم ایف یہ کیوں
مزید پڑھیے


ریڈیو سے وابستہ یادیں

بدھ 15 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
گزشتہ روز 13فروری ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا ، اس موقع پر جھوک سرائیکی میں ریڈیو لسنر مذاکرہ میں پروفیسر ڈاکٹر مقبول حسن گیلانی نے ریڈیو کی اہمیت اور خدمات کے حوالے سے اپنے پیغامات میں کہا کہ امن اور حالت جنگ میں ریڈیو پاکستان کی خدمات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ریڈیو ابلاغ عامہ کا بہترین اور موثر ذریعہ ہے۔ الیکٹرانک و سوشل میڈیا کی تیزی سے ترقی کے باوجود ریڈیو کی اہمیت کم نہیں ہوئی اور یہی اصل حقیقت ہے کہ میں خود اس وقت سے اپنے گائوں دھریجہ نگر میں ریڈیو سنتا رہا ہوں
مزید پڑھیے


پی ایس ایل 8 اور ملتان

اتوار 12 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
پاکستان کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا افتتاح 13 فروری کو ملتان میں ہوگا۔ اس سلسلے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے جبکہ غیر ملکی کمنٹیٹرز ، عمائدین و پروڈکشن اسٹاف کو وی آئی پی کا درجہ دیا گیا ہے۔ سخت سکیورٹی انتظامات کے سلسلہ میں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ ملتان کے کچھ علاقے اور روڈز نو گو ایریاز بن کر رہ گئے ، آمد و رفت میں مشکلات ہیں، ابدالی روڈ کے
مزید پڑھیے


سرائیکی شاعر احمد خان طارق کی برسی

جمعه 10 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
احمد خان طارق کی برسی کے حوالے سے بات کرنے سے پہلے بتانا چاہتا ہوں کہ حکومت پاکستان نے معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ 23 مارچ 2023ء کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی قومی تقریب برائے تقسیم اعزازات میں گورنر میاں بلیغ الرحمن شاکر شجاع آبادی کو اس اعزاز سے نوازیں گے۔ شاکر شجاع آبادی بہت علیل ہیں اس کے باوجود ادب تخلیق کر رہے ہیں، وسیب میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں سہولتوں کا فقدان ہے۔ وسیب کے بہت سے شعراء کرام علیل ہیں وزیر اعلیٰ محسن
مزید پڑھیے


18ویں چولستان انٹرنیشنل جیپ ریلی

جمعرات 09 فروری 2023ء
ظہور دھریجہ
18ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا افتتاح کردیا گیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو کمشنر بہاولپور راجہ جہانگیر انور نے ویڈیو لنک کے ذریعے جیپ ریلی بارے بریفنگ دی، اس پر نگران وزیر اعلیٰ نے جیپ ریلی کیلئے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قومی اور عالمی ایونٹ ہے اور اسے زیادہ سے زیادہ خوبصورت اور بہتر بنایا جائے۔ جی ڈی پی آر آفس لاہو رمیں نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میرنے سیکرٹری انفارمیشن علی نواز ملک ، سیکرٹری سیاحت احسان بھٹہ ، کمشنر بہاولپور راجہ جہانگیر انور اور ایم ڈی ٹی ڈی
مزید پڑھیے








اہم خبریں