Common frontend top

ظہور دھریجہ


پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ


وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا ، یہ بھی دیکھئے کہ اپنی پریس کانفرنس سے دو منٹ بعد قیمتوں میں اضافے کا اطلاق بھی کرا دیا۔ اس اعلان سے ایک دن پہلے پٹرول پمپوں پر پٹرول نایاب ہو گیا، آئل مافیا نے بھاری منافع کے لالچ میں ذخیرہ اندوزی کی اور شہریوں کو ذلیل و خوار کیا۔ پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے سے پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فیصلہ واپس لیا جائے کہ غریب پہلے
منگل 31 جنوری 2023ء مزید پڑھیے

سابق ریاست بہاولپور

اتوار 29 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
سابق ریاست بہاولپور آج ڈویژن ہے، رقبہ لگ بھگ ملک ڈنمارک کے برابر ہے ۔15918 مربع میل رقبہ ہے ۔ ڈویژن میں تین اضلاع بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یارخان شامل ہیں ۔ تین اضلاع کی مجموعی آبادی 46 لاکھ سے زائدہے۔ اس ڈویژن میں شمالی سرحد کے ساتھ دریائے ستلج، پھر پنجنداور آخر میں دریائے سندھ بہتے ہیں ۔جنوب مشرقی پٹی چولستان کا صحرا ہے، جس کی دوسری جانب بھارت کے صوبے راجھستان کی ریاستیں بیکانیر اور جیسلمیر واقع ہیں ۔ضلع بہاولپور کی شمالی سرحد کے ساتھ ساتھ دریائے ستلج بہتا ہے جس کے پار ضلع ملتان اور ضلع وہاڑی
مزید پڑھیے


سیاسی افہام و تفہیم کی ضرورت!

هفته 28 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دیکر کہا استعفے منظورکئے جائیں ، جب اسپیکر نے 35 ارکان کے استعفے قبول کئے تو عمران خان نے کہا کہ تمام ارکان کے استعفے منظور کئے جائیں جب سپیکر نے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کئے تو پی ٹی آئی ارکان کی استعفے رکوانے کیلئے دوڑیں لگ گئیں ، ارکان پہلے پارلیمنٹ پہنچے ، دروازے بند ملے ۔چیف الیکشن کمشنر سے ملے اور ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا کہا۔ اس طرح کی سیاست ناکامی کا سبب بنتی ہے، اس حوالے سے دیکھا جائے تو تحریک انصاف کو مخالفوں سے
مزید پڑھیے


پیغام رسانی کی اہمیت!

بدھ 25 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
ایک زمانہ تھا جب چاہت سے خط لکھتے اور شدت سے جواب کا انتظار ہوتا ۔ چٹھی رساں ’’ڈاکیے ‘‘ کا محبوب سے بڑھ کر انتظار ہوتا، جونہی ڈاکیہ آتا ڈاک دیتا خطوط پڑھ کر دل خوش ہو جاتا ۔ رات کو پھر نئے خط لکھنے بیٹھتے اور لکھتے لکھتے آدھی رات بیت جاتی ۔ خط لکھتے ہوئے یا خط پڑھتے ہوئے آنکھیں بھیگ جائیں تو سمجھ لینا چاہیئے کہ دل والی بات ہے ، جو بات دل سے نکلے وہ اثر رکھتی ہے ۔عشق روابط کا اک محرک ہے اور روابط سے ہی زندگی کا تسلسل ہے۔ محبوب
مزید پڑھیے


بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

پیر 23 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کا دورہ سب سے کامیاب ثابت ہوا، سعودی عرب اور یو اے ای کے ساتھ منفرد تاریخی تعلقات ہیں۔ وزیر اعظم کی یہ بات اپنی جگہ بجا اور درست ہے کہ ہمارے عرب ممالک سے برادرانہ تعلقات ہیں ، ان کو مضبوط ہونا چاہئے مگر وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی
مزید پڑھیے



چولستان میں غیر ملکی شکاریوں کی آمد

هفته 21 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
یو اے ای کے ولی عہد ہزہائی نس شیخ ہمدان بن محمد بن راشد اور یو اے ای کے ڈپٹی پرائم منسٹر ہزہائی نس شیخ منصور بن راشد بن زید ایک ہفتے کے نجی دورے پر گزشتہ روز رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں اپنے قیام کے دوران دونوں شخصیات تلور کا شکار کھیلیں گے۔ کوئی بھی غیر ملکی مہمان پاکستان آئے تو یہ باعث رحمت ہوتا ہے ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے موقع پر سخت ترین حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں، یہی بات قابل توجہ ہے کہ چولستان میں انسانوں اور حیوانوں کیلئے آزاد زندگی کا تصور
مزید پڑھیے


محسن نقوی کی برسی پر جھوک میں تقریب

جمعه 20 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
معروف شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی جھوک سرائیکی ملتان میں منائی گئی۔ ڈیرہ غازیخان کے معروف ادیب ملک سراج احمد نے اعلان کیا کہ محسن نقوی کے سرائیکی کلام جو کہ جھوک نے شائع کیا اسے کتابی صورت میں شائع کیا جائے گا۔ اُن کے علاوہ دیگر احباب نے عظیم شاعر کی یادوں کے چراغ روشن کئے ، بندہ ناچیز نے اپنی گفتگو میں کہا کہ محسن نقوی بہت اچھے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے دوست اور بہت اچھے انسان بھی تھے ، ابھی کل کی بات ہے 26 برس بھی بیت گئے ، ان کی
مزید پڑھیے


’’تو بھی پاکستان ہے ، میں بھی پاکستان ہوں‘‘

جمعرات 19 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
وسیب کے فنکار کسمپرسی کا شکار ہیں، چولستان کے معروف سنگر موہن بھگت کو مالی مشکلات میں مدد دینے کیلئے ریڈیو پاکستان بہاولپور نے عارضی نوکری دی مگر ریڈیو میں مالی بحران کے باعث وہ کنٹریکٹ بھی ختم ہو چکا ہے۔ موہن بھگت نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے نام اپنی درخواست میں کہا ہے کہ میرے والد فقیرا بھگت جنہوں نے دنیا کے کئی ملکوں میں اپنی گائیکی کے ذریعے پاکستان کا نام روشن کیا مگر وہ علیل ہوئے تو اپیلوں کے باوجود ان کا سرکاری سطح کسی اچھے ہسپتال سے علاج نہ کرایا گیا اور یرقان نے
مزید پڑھیے


رحیم یار خان میں ہلاکتیں!

اتوار 15 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
رحیم یار خان میں اموات ہوئیں، صوبائی اور مرکزی حکومت نے کوئی نوٹس نہ لیا جبکہ عالمی ادارہ صحت کی ٹیم رحیم یار خان پہنچ گئی، سانحہ کی المناک داستان یہ ہے کہ بستی بہرام لغاری میں ایک ہی خاندان کے 11 لوگوں کی اموات ہوئی ،فوت ہونے والوں میں زیادہ تر چھوٹے بچے تھے ، جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں۔یکے بعد دیگرے اموات کی وجہ سے علاقہ میں صف ماتم بچھ گئی، خاندان کے غم کی تو کیفیت بیان کرنا مشکل ہے البتہ جنازوں کے موقع پر کوئی آنکھ ایسی نہ تھی جو نم نہ
مزید پڑھیے


سیلاب اور دہشت گردی کا عذاب

جمعرات 12 جنوری 2023ء
ظہور دھریجہ
جنیوا کنونشن میںسیلاب متاثرین کیلئے خاطر خواہ امداد کا اعلان ہوا، اس پر حکمران جماعت کی طرف سے شکرانے ادا کئے جا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی بہترین سفارت کاری سے دنیا امداد دینے کی طرف متوجہ ہوئی ہے۔ یہ سب کچھ اپنی جگہ دوسری طرف یہ کہا جا رہا ہے کہ بھیک پر شادیانے بجانا کسی بھی طرح درست نہیں، علامہ اقبال کا شعر بھی یاد دلایا جا رہا ہے ’’ کہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر
مزید پڑھیے








اہم خبریں