لندن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان میں عائد برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ نئے برطانوی ہائی کمشنر نے لاہور میں گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے ۔ انکی خواہش ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے ۔کرسچن ٹرنر کا کہناتھاگزشتہ سال شاہی جوڑے نے بھی پاکستان کا کامیاب دورہ کیا تھا۔ پاکستان کا تاریخی ورثہ بے مثال ہے ۔
انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا امکان، بڑی شخصیت نے حمایت کردی
جمعه 17 جنوری 2020ء
لندن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان میں عائد برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ نئے برطانوی ہائی کمشنر نے لاہور میں گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے ۔ انکی خواہش ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے ۔کرسچن ٹرنر کا کہناتھاگزشتہ سال شاہی جوڑے نے بھی پاکستان کا کامیاب دورہ کیا تھا۔ پاکستان کا تاریخی ورثہ بے مثال ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 17 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں