دھرم شالا ( سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ ایک بھی گیند کھیلے بغیر بارش کے باعث ختم کردیا گیا ۔ مسلسل بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے مابین ٹاس بھی نہ ہوسکا ۔اگلا میچ 18 ستمبر کو ہوگا۔