برسٹل(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کو ایک نیا شعیب اختر مل گیا، محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی، حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی پاکستانی گیند باز کی جانب سے اس رفتار سے گیند بازی نہیں کروائی گئی۔یہی وجہ ہے کہ محمد حسنین کو اب پاکستان کا نیا شعیب اختر قرار دیا جانے لگا ہے ۔ تاہم دوسری جانب ورلڈکپ کی تیاریوں کے دوران پاکستان کو زبردست دھچکا پہنچا۔ ورلڈکپ کے پریکٹس میچ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں پہلی شکست ہوئی ہے ۔
حسنین کی 95 میل رفتار سے گیند
اتوار 26 مئی 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 26 مئی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں