لاہور (سپورٹس رپورٹر) آرمی کپ 2019 کے مقابلوں میں گزشتہ رات کھیلے گئے واحد میچ میں پی اے ایف نے راحیل ایف سی کے خلاف گیارہ گول سے کامیابی حاصل کی۔ راحیل ایف سی فاتح ٹیم کی مضبوط دفاعی لائن کی بدولت میچ میں گول کرنے میں ناکام رہی۔