کوئٹہ گلیڈی ایٹر :سرفراز احمد ، محمد نواز، شین واٹسن، احمد شہزاد، عمر اکمل، محمد حسنین، نسیم شاہ، احسن علی ، جیسن رائے ، بین کٹنگ ، فواد احمد ، سہیل تنویر، ٹائمل ملز، عبدالناصر ، عارش خان، اعظم خان، کیمو پال، اور خرم منظور شامل ہیں لاہور قلندرز:فخر زمان، محمد حفیظ، ڈیوڈ وائز، شاہین شاہ آفریدی، عثمان شنواری، سہیل اختر، حارث رئوف، سلمان بٹ، کرس لین ، سمت پٹیل، سیکوگے پرسنا، بین ڈنک، فرزان راجہ ، جاہد علی،محمد فیضان، لینڈل سیمنزاور دلبر حسین شامل ہیں ملتان سلطانز :محمد عرفان ، شاہد آفریدی،جیمز وینس،جنید خان، شان مسعود،علی شفیق،محمد الیاس، معین علی،ریلی روسو،ذیشان اشرف،روی بوپارہ، سہیل تنویر،خوشدل شاہ ، عثمان قادر، فابین الین، روہیل نذیر، عمران طاہر اور بلاول بھٹی شامل ہیں اسلام آباد یونائیٹڈ:شاداب خان، فہیم اشرف،آصف علی، لیوک رونچی، حسین طلعت، عماد بٹ، رضوان حسین، موسیٰ خان، ڈیل سٹین، کولین انگرام، کولین منرو، رومان رئیس، فل سالٹ ، ظفر گوہر ، عاکف جاوید، احمد سیفی عبداللہ، سیف بدر اور وین ڈر ڈوسان ہیں پشاور زلمی :وہاب ریاض، حسن علی، کیرون پولارڈ، کامران اکمل، ڈیرن سیمی، امام الحق، عمر امین، ٹام بینٹن، شعیب ملک، لائم ڈائوسن، محمد محسن، راحت علی، ڈیوائن پریٹوریس، عادل امین، عامر خان، عامر علی، لائم لوونگسٹون اور حیدر علی خان شامل ہیں کراچی کنگز :بابر اعظم، محمد عامر، عماد وسیم، افتخار احمد، عامر یامین، اسامہ میر، عمیر خان ، ایلکس ہیلز، کرس جورڈن، شرجیل خان، کیمرون ڈیلپورٹ، محمد رضوان، عمید آصف، ڈان لارنس، علی خان ، ارشد اقبال، لائم پلنکٹ اور اویس ضیا شامل ہیں