پشاور ( سپورٹس ڈیسک) پشاور میں جاری 33ویں نیشنل کے سلسلے میں ناردرن بائی پاس منعقد ہ سائیکلنگ مقابلے انتہائی پر امن اور بہترین اندازمیں کھیلے جار ہے ہیں،جس میں چاروں صوبوں سمیت پاکستان آرمی ،واپڈا،ریلوے اور دیگر ٹیموں کے مرد واخواتین کھلاڑی بھر پور تیاریوں کیساتھ شریک ہیں۔ اس ایونٹ کو نیشنل گیمز کا سب سے بہترین ایونٹ قرار دیا جا رہا ہے ۔