لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ الیون سکواڈز کی پہلی کوویڈ ۔19 ٹیسٹنگ کے بعد 103 کھلاڑیوں اورسپورٹ سٹاف کو سنٹرل سٹیشنزمیں طلب کرلیا گیا۔ ان تمام افراد کے پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔اب ان 103 افرادکی دوسری کوویڈ19 ٹیسٹنگ 18 ستمبر کو پی سی بی میڈیکل ٹیم کی زیرنگرانی ان کی ٹیم کے لیے مقررہ سنٹرل سٹیشنز پر ہوگی۔ سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن اور سدرن پنجاب کے لیے رماداہوٹل ملتان جبکہ بلوچستان اور سندھ کے لیے مریدکے کنٹری کلب لاہور کو سنٹرل اسٹیشن مقرر کیا گیا ہے ۔اس دوران سکواڈز میں شامل ہر فرد کو علیحدہ علیحدہ کمروں میں رہائش دی جائے گی۔ان سکواڈز میں شامل ایک فرد کا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ انہیں آئندہ پانچ روز کے لیے اپنی رہائشگاہ میں سیلف آئسولیٹ کردیا گیا ہے ۔
صوبائی ٹیموں کے کھلاڑی دوسرے کورونا ٹیسٹ کیلئے طلب
جمعه 18 ستمبر 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 18 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں