اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی ، وزیر اعظم عمران خان ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، قومی کرکٹر سمیت اہم شخصیات مدعو ہیں ۔ عماد وسیم کے برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق سے نکاح کی تقریب شاہ فیصل مسجد میں منعقد ہوئی تھی جس میں قریبی عزیز واقارب اور دستوں نے شرکت کی تھی۔