کراچی (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کو باقی راؤنڈ کی منسوخی کے بعد مردوں اور خواتین کی ورلڈ سیون رگبی سیریز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔ آل بلیکس نے مردوں کے چھ میں سے تین راؤنڈ جیتے جہاں لندن ، پیرس، سنگاپور اور ہانگ کانگ یہ میچز کھیلے گئے ۔