برمنگھم(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر مچل سینٹنر کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسی ٹیم کوکسی بھی صورت آسان نہیں لیا جاسکتا،پوری تیاری سے میدان میں اتریں گے۔