پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور میں قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ شلوار قمیض میں ملبوس کلین شیو حملہ آور گلی سے پیدل چلتے ہوئے مسجد کے دروازے تک آیا ،حملہ آور نے نائن ایم ایم پستول نکال کر پولیس اہلکار پر فائرنگ کی ،حملہ آور نے مسجد کے راستے میں جاتے ہوئے اسکی راہ میں رکائوٹ بننے والے شخص کو بھی گولی مار کر شہید کیا اور آگے بڑھتے ہوئے مسجد میں گھس گیا، حملہ آور نے مسجد کے اندر بھی فائرنگ کی جس کے چند لمحے بعد مسجد کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔
پشاور خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
هفته 05 مارچ 2022ء
پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور میں قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ شلوار قمیض میں ملبوس کلین شیو حملہ آور گلی سے پیدل چلتے ہوئے مسجد کے دروازے تک آیا ،حملہ آور نے نائن ایم ایم پستول نکال کر پولیس اہلکار پر فائرنگ کی ،حملہ آور نے مسجد کے راستے میں جاتے ہوئے اسکی راہ میں رکائوٹ بننے والے شخص کو بھی گولی مار کر شہید کیا اور آگے بڑھتے ہوئے مسجد میں گھس گیا، حملہ آور نے مسجد کے اندر بھی فائرنگ کی جس کے چند لمحے بعد مسجد کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 05 مارچ 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں