لاہور (سپورٹس رپورٹر ) یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے اور مقبوضہ کشمیر کی عوام کو سلام پیش کرنے کے لئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایک تقریب منعقد کی جس میں پی سی بی کے تمام افسران اور ملازمین نے کرونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے قذافی سٹیڈیم کی گرائونڈ میں کھڑے ہو کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بلند کئے ۔
یو م استحصال ، پی سی بی کے زیر اہتمام قذافی سٹیڈیم میں تقریب
جمعرات 06 اگست 2020ء
لاہور (سپورٹس رپورٹر ) یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے اور مقبوضہ کشمیر کی عوام کو سلام پیش کرنے کے لئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایک تقریب منعقد کی جس میں پی سی بی کے تمام افسران اور ملازمین نے کرونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے قذافی سٹیڈیم کی گرائونڈ میں کھڑے ہو کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بلند کئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 06 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں