لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے کرکٹر کرس جارڈن سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر کرس جارڈن قرنطینہ میں چلے گئے ۔کرکٹر کرس جارڈن نے کہا ہے کہ میں نے احتیاط کے طور پر خود کو گھر پر آئسولیٹ کر رکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بھی چاہیے کہ اس وقت حالات اچھے نہیں، سب لوگ گھروں میں خود کو محفوظ رکھیں۔