نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ہیڈ کوچ جیک کیلس اور اسسٹنٹ کوچ سائمن کیٹچ سے راہیں جدا کر لیں۔ فرنچائز نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کیلس اور کیٹچ کو عہدوں سے ہٹانے کا مقصد کوچنگ سیٹ اپ میں تبدیلیاں کرنا ہیں۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وینکے مائیسور نے اپنے بیان میں کہا کہ کیلکس کولکتہ فیملی کا اہم حصہ رہے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے اسلئے ہو سکتا ہے کہ وہ دوبارہ ہمارے فیوچر پلان کا حصہ ہوں۔ کیلس گزشتہ 9 برس سے کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے منسلک ہیں، پہلے بطور پلیئر فرنچائز کی نمائندگی کرتے رہے اور 2015ء سے وہ بطور ہیڈکوچ خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جیک کیلس اورسائمن کیٹچ سے راہیں جدا
پیر 15 جولائی 2019ء
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ہیڈ کوچ جیک کیلس اور اسسٹنٹ کوچ سائمن کیٹچ سے راہیں جدا کر لیں۔ فرنچائز نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کیلس اور کیٹچ کو عہدوں سے ہٹانے کا مقصد کوچنگ سیٹ اپ میں تبدیلیاں کرنا ہیں۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وینکے مائیسور نے اپنے بیان میں کہا کہ کیلکس کولکتہ فیملی کا اہم حصہ رہے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے اسلئے ہو سکتا ہے کہ وہ دوبارہ ہمارے فیوچر پلان کا حصہ ہوں۔ کیلس گزشتہ 9 برس سے کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے منسلک ہیں، پہلے بطور پلیئر فرنچائز کی نمائندگی کرتے رہے اور 2015ء سے وہ بطور ہیڈکوچ خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 15 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں