رپورٹپیرس (سپورٹس ڈیسک)فرانس میں نجی فٹ بال کلب نے لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فٹ بال میچ کرا دیا۔فرانس میں پابندی کے باوجود فٹ بال میچ کرانے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، اس موقع پر کھیل کا میدان تماشائیوں سے بھر گیا اور لوگوں نے حکومت کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔فرانسیسی انتظامیہ کو میچ کی اطلاع ملی تو سیکیورٹی اہل کاروں کی دوڑیں لگ گئیں اور میدان میں موجود تماشائیوں کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج بھی کیا۔دوسری جانب انتظامیہ نے فٹ بال میچ کرانے پر متعلقہ اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔
لاک ڈائون کی خلاف ورزی ، فرانس میں فٹبال میچ کرادیا گیا
جمعرات 28 مئی 2020ء
رپورٹپیرس (سپورٹس ڈیسک)فرانس میں نجی فٹ بال کلب نے لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فٹ بال میچ کرا دیا۔فرانس میں پابندی کے باوجود فٹ بال میچ کرانے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، اس موقع پر کھیل کا میدان تماشائیوں سے بھر گیا اور لوگوں نے حکومت کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔فرانسیسی انتظامیہ کو میچ کی اطلاع ملی تو سیکیورٹی اہل کاروں کی دوڑیں لگ گئیں اور میدان میں موجود تماشائیوں کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج بھی کیا۔دوسری جانب انتظامیہ نے فٹ بال میچ کرانے پر متعلقہ اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 28 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں