کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشیا کپ کے ملتوی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔پاکستان کے سابق اور سری لنکا کے موجودہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ انہیں ایونٹ ملتوی ہونے پر مایوسی ہوئی، لیکن انہیں اگلے سال جون میں سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کا انتظار ہے ۔واضح رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کورونا وائرس کے باعث ایک روز پہلے ایشیا کپ کے التواء کا اعلان کیا تھا ۔اے سی سی کے مطابق اگلے سال ہونے والے ایونٹ کا میزبان سری لنکا اور 2022 کے ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہوگا۔
کوچ مکی آرتھر کا ایشیا کپ ملتوی ہونے پر مایوسی کا اظہار
هفته 11 جولائی 2020ء
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشیا کپ کے ملتوی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔پاکستان کے سابق اور سری لنکا کے موجودہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ انہیں ایونٹ ملتوی ہونے پر مایوسی ہوئی، لیکن انہیں اگلے سال جون میں سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کا انتظار ہے ۔واضح رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کورونا وائرس کے باعث ایک روز پہلے ایشیا کپ کے التواء کا اعلان کیا تھا ۔اے سی سی کے مطابق اگلے سال ہونے والے ایونٹ کا میزبان سری لنکا اور 2022 کے ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہوگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 11 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں