ممبئی (سپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس کے پھیلائو کے بعد لاک ڈائون کی وجہ سے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے بال کاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران ویرات کوہلی انتہائی خوش نظر آرہے ہیں او ران کا کہنا تھاکہ میری بیوی کا بنایا گیا خوبصورت ہیئر کٹ، شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں کٹنگ سے پہلے اور بعد کی تصاویر بھی دکھائی گئی ہیں۔
کوہلی کی انوشکا سے بال کٹوانے کی ویڈیو وائرل
اتوار 29 مارچ 2020ء
ممبئی (سپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس کے پھیلائو کے بعد لاک ڈائون کی وجہ سے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے بال کاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران ویرات کوہلی انتہائی خوش نظر آرہے ہیں او ران کا کہنا تھاکہ میری بیوی کا بنایا گیا خوبصورت ہیئر کٹ، شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں کٹنگ سے پہلے اور بعد کی تصاویر بھی دکھائی گئی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 29 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں