نیویارک (سپورٹس ڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کردیاگیا۔امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد ہسپتال کم پڑگئے ہیں، اسی مقصد کے لیے ٹینس کورٹس کو اب ہنگامی طورپر کورونا کے مریضوں کے لیے عارضی گھر کی سہولت دی گئی ہے جہاں میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں انہیں رکھا جاسکے گا۔اگست میں ان کورٹ پر یو ایس اوپن گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کے مقابلے ہوتے ہیں، ٹینس کورٹس کے ساتھ واقع ایک بہت بڑے کچن میں روزانہ 25 ہزار کھانے کے پیکٹس تیار کیے جائیں گے۔
یو ایس اوپن کا ٹینس کورٹ عارضی ہسپتال میں تبدیل
بدھ 01 اپریل 2020ء
نیویارک (سپورٹس ڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کردیاگیا۔امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد ہسپتال کم پڑگئے ہیں، اسی مقصد کے لیے ٹینس کورٹس کو اب ہنگامی طورپر کورونا کے مریضوں کے لیے عارضی گھر کی سہولت دی گئی ہے جہاں میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں انہیں رکھا جاسکے گا۔اگست میں ان کورٹ پر یو ایس اوپن گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کے مقابلے ہوتے ہیں، ٹینس کورٹس کے ساتھ واقع ایک بہت بڑے کچن میں روزانہ 25 ہزار کھانے کے پیکٹس تیار کیے جائیں گے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 01 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں