Common frontend top

اشرف شریف


معمار ادب : ڈاکٹر شیخ اقبال


اکادمی ادبیات نے ہمارے دوست پروفیسر ڈاکٹر شیخ اقبال کی شخصیت و فن پر کتاب شائع کی ہے۔ کتاب کے مصنف شاہد بخاری ہیں۔ ڈاکٹر شیخ اقبال بصارت سے محروم ہیں لیکن ان کا شعر اور نثر ان کی بصیرت کی گواہی دیتے ہیں۔ کوئی پندرہ سولہ برس پہلے کی بات ہے۔ایک روز بزرگ شاعر روحی کنجاحی نے اپنے گھر کے قریب نابینا افراد کے پیشہ وارانہ تعلیمی مرکز آنے کی دعوت دی۔ڈاکٹر شیخ اقبال کچھ ہی عرصہ قبل روحی کنجاحی کے ہمسائے بنے تھے۔دونوں شعر و ادب سے جُڑے تھے‘ دوستی ہوئی اور پھر اسی رابطے سے میں اور اطہر
هفته 10 دسمبر 2022ء مزید پڑھیے

ڈی اے وی سکول اور مہاتما ہنس راج

بدھ 07 دسمبر 2022ء
اشرف شریف
اسلامیہ کالج سول لائنز کے سامنے بہت سی تاریخی عمارتیں ہیں۔ براڈلے ہال پر لکھا جا چکا ہے۔ براڈلے ہال کے بائیں طرف ضلع کچہری سے سگیاں کی طرف جانے والی آئوٹ فال روڈ پر اسلامیہ کالج سول لائنز کے تقریباً سامنے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کی عمارت ہے۔ مسلم ہائی سکول کے بورڈ اور بیرونی چار دیواری تک نظر رہے تو پتہ نہیں چلتا کہ اس کے پیچھے بلند برجیوں اور برجیوں کے اوپر گول گنبدوں والی جو عمارت ہے وہ تاریخ کا شاندارباب رہی ہے۔ یہ آریہ سماج تحریک کا ڈی اے وی (دیانند اینگلو ویدک) سکول تھا۔
مزید پڑھیے


لڑائی لڑائی معاف کرو اور جنرل ساحر شمشاد

منگل 06 دسمبر 2022ء
اشرف شریف
میں نے پچھلے دس روز کے دوران تمام قابل ذکر اخبارات میں شائع ہونے والے کالموں اور مضامین کا جائزہ لیا ہے۔وہ دانشور جو سماج کے مسائل کی کھال اتارتے ہیں‘ عسکری امور کی اتھارٹی کا دعویٰ رکھنے والے ماہرین اور پھر ہر نئی صورت حال پر ہاتھ مارنے والے لوگ جنرل عاصم منیر کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ انہیں بتا رہے ہیں کہ عسکری قیادت کو کیا چیلنج درپیش ہیں۔کچھ شاید نئے آرمی چیف سے دعا سلام کے متمنی ہیں۔کچھ کسی سیاسی لابی کی آواز بن کر جنرل عاصم منیر کی توجہ چاہتے ہیں۔کچھ دیکھا دیکھی یہ فریضہ
مزید پڑھیے


گجرات میں میاں محمد بخشؒ کانفرنس

پیر 05 دسمبر 2022ء
اشرف شریف
گجرات میں احسان چھینہ نے پنجابی زبان ‘ ثقافت اور روایات کے فروغ کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ گجرات میں بہت سے لوگ ان کی بات سنتے اور ان پر بھروسہ کرتے ہیں ۔انہوں نے استاد امام دین اور مرزا غالب پر کانفرنسیں کرا کر بتایا کہ اردو اور پنجابی خواں طبقات کا تعلق برقرار ہے۔ اس بار میاں محمد بخش پر قومی کانفرنس کا اہتمام کیا۔نامور محقق ڈاکٹر سعادت سعید کی معیت میں برادرم سجاد بری اور میں پریس کلب کے ہال میں پہنچے تو محفل گرم تھی۔شبیر وڑائچ میاں صاحب کا شعر پڑھ
مزید پڑھیے


سیلاب متاثرین اور مشتاق کاملانی

هفته 03 دسمبر 2022ء
اشرف شریف
مجھے اس امر میں کوئی شک نہیں رہا کہ پاکستان دُکھوں کی جتنی فصل کاشت ہوتی ہے۔ اس کا بیج حکمران اشرافیہ بو رہی ہے۔میں جب سابق‘ موجودہ اور آنے والے حکمرانوں کے چہرے دیکھتا ہوں تو ملک کی بدقسمتی پر رونا آتا ہے کہ ملک کیسے لوگوں کے ہاتھ میں کھلونا بنا ہوا ہے۔ جب کبھی ملک کسی قدرتی آفت کا شکار ہوا حکمران اشرافیہ کے لئے کمائی کا دروازہ کھل گیا۔2005ء کا زلزلہ آیا۔ساری دنیا نے مدد کی۔زلزلے کے بعد میں خود مظفر آباد گیا۔امریکہ نے افغانستان میں موجود اپنے جدید ہیلی کاپٹر امدادی مشن پر بھیجے۔ ترکی اور
مزید پڑھیے



وزیر خان کی بارہ دری اور ایک پراسرار گوشہ

بدھ 30 نومبر 2022ء
اشرف شریف
یہاں سے بارہا گزرا ہوں۔ اس علاقے کے تاریخی آثار سے کافی حد تک واقف ہوں۔ معلوم ہے کہ لاہور میں ایک حکیم ہوا کرتا تھا۔ جہانگیر بادشاہ کا انتقال ہو چکا تھا۔ شاہ جہاں تخت نشیں تھا۔ جہانگیر کی چہیتی ملکہ کے پائوں میں پھوڑانکل آیا۔ طبیب جو علاج بتاتے وہ چیرا دینے کا تھا۔ نور جہاں اس پر آمادہ نہ ہوتی۔ کسی نے شاہ جہاں کو حکیم کے متعلق بتایا۔ حکیم آیا۔ ایک جگہ ریت بچھا دی اور نور جہاں سے برہنہ پا ریت پر چلنے کی درخواست کی۔ نور جہاں ایک طرف سے چلتی ہوئی دوسری طرف
مزید پڑھیے


امید پر اپنی دنیا قائم کریں

منگل 29 نومبر 2022ء
اشرف شریف
گزشتہ چند ہفتوں میں پاکستانیوں کی مایوسی میں اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار بند ہوئے ہیں‘ گفتگو تلخ ہوئی ہے اور ملک کے حالات بہتر ہونے کی امید مسلسل کم ہوئی ہے۔ شہریوں کی امید زندہ رکھنے کی ذمہ داری قانون نافذ کرنے والے اداروں‘ معاشی پالیسیوں اور سیاسی تدبر پر ہوتی ہے۔ اہل پاکستان شدید بدقسمت واقع ہوئے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے، پالیسیاں بنانے والے اور سیاسی دانشوروں میں سے کوئی اپنی ذمہ داری ادا کرنے کو تیار نہیں۔ میرے دوست بیرون ملک مقیم ہیں۔ اچھا کاروبار ہے۔ آٹھ سال پہلے بڑی ہائوسنگ سکیم کے اسلام آباد
مزید پڑھیے


تعیناتیوں پر اتفاق اور نیا میثاق

هفته 26 نومبر 2022ء
اشرف شریف
اعلیٰ عسکری تعیناتیاں ہونے سے پہلے اور بعد میں پاکستان کا ہر بندہ مجھے اپنے سے زیادہ باخبر نظر آیا۔ سبھی کو معلوم تھا کہ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بنایا جا رہا ہے۔کبھی کہا عمران خان کا مارچ مرضی کا آرمی چیف لانے کے لئے ہے‘ کبھی کہا آرمی چیف نواز شریف کی مرضی سے لگے گا‘ کبھی کہا صدر علوی نے سمری روکی تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا‘ سمری جاری ہو گئی تو کہا گیا کہ صدر علوی اسے چند روز روک کر نامزد آرمی یچف کے لئے رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے ہیں، جنہیں 27نومبر کو
مزید پڑھیے


لاہور کے غیر مسلم سادھو،فقیر ……(2)

بدھ 23 نومبر 2022ء
اشرف شریف
جھینگر شاہ کے بارے میں ’’ہندو مذہب کے فرقے اور مکاتب فکر‘‘ میں لکھا ہے کہ یہ اوباش‘ آزاد مشرب اور اس کی گفتگو پر مزاح تھی۔ جھینگر شاہ بے لاگ بات کرتا تھا اس لیے گرو کی خدمت میں گستاخی کرنے لگا۔ گرو کے ساتھ مذاق کرتا رہتا۔ ستھرے شاہی فقیروں کی وضع قطع آزادانہ‘ پیشانی پر قشقہ‘ ہاتھ میں سیاہ کشکول‘ آبنوس کے دو چھوٹے ڈنڈے ساتھ ہوتیجنہیں ستھرا شاہی فقیر ایک دوسرے پر مارتے ہیں‘ ستھرے شاہی فقیر ہر دکان کے سامنے جھینگر شاہ فقیر کے پنجابی اقوال اور کلام پڑھتے۔ انہیں اگر کوئی ایک پیسہ سے
مزید پڑھیے


جناب اسحق ڈار کا جواب

پیر 21 نومبر 2022ء
اشرف شریف
تین روز قبل میں نے ملک دیوالیہ ہونے کے بعد کی صورتحال پر لکھا تو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس کالم کے جواب میں پریس کانفرنس کر ڈالی۔ میں نے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہونے پر ادائیگیوں کے توازن کا مسئلہ پیش کیا تھا۔میں نے بتایا تھا کہ جب ہمارے پاس تیل اور گیس خریدنے کیلئے ڈالر نہیں ہوں گے تو گاڑیاں رک جائینگی۔5دسمبر کو سکوک پر ایک ارب ڈالر ادا کرنا ہیں انکا بندوبست نہیں ہو رہا ۔عالمی مالیاتی ادارے اور دوست ممالک کی مدد و قرض اب اربوں ڈالر سے کم ہو کر ملین میں آ گیا
مزید پڑھیے








اہم خبریں