Common frontend top

اشرف شریف


قائد اعظم کے دفاع میں


میں اسے اتفاق نہیں سمجھتا کہ مسلم لیگ ن جب سیاسی طور پر ابھرتی ہے تو ملک کی نظریاتی شناخت اور بانیان پاکستان کی ذات پر اعتراضات کا سلسلہ کیوں شروع ہو جاتا ہے۔میرے اساتذہ بائیں بازو کے دانشور لوگ تھے،انہوں نے بانیان پاکستان ،آئین پاکستان اور جمہوری اقدار کا احترام کرنے کا درس دیا۔اطہر ندیم صاحب‘ حمید اختر صاحب انتقال فرما گئے۔ حسین نقی صاحب ماشاء اللہ اب بھی مستعد ہیں۔ دائیں بازو سے بھی ایسا ہی پیار اور شفقت ملی۔ یہ تمام لوگ ہمسایہ ریاستوں سے اچھے تعلقات‘ جمہوری بالادستی‘ انسانی حقوق کے احترام اور عام لوگوں
پیر 06 فروری 2023ء مزید پڑھیے

سیاسی انتقام اور تاریخ کا سٹیج

هفته 04 فروری 2023ء
اشرف شریف
تحریک انصاف کے ان لوگوں کی تعداد بارہ تک جا پہنچی ہے جن پر مقدمات درج ہوئے ، گرفتار کیا گیا، کچھ پر دوران حراست تشدد کیا گیا۔یہ سب لوگ نئی شکل میں ڈھلتی جمہوری جدوجہد کے ہیرو ہیں۔شاہد خاقان عباسی،مصطفے نواز کھوکھر اور مفتاح اسماعیل جو کچھ کہہ رہے ہیں اس سے ان کا مثبت رخ ابھر رہا ہے ،ان کی شناخت کے ساتھ ماضی میں جو عوام مخالف رنگ چمٹے ہوئے تھے وہ اتر رہے ہیں ۔دوسری طرف وہ جنہوں نے جنرل ضیا اور پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف مزاحمت سے اپنا قد اونچا کیا تھا
مزید پڑھیے


مفتی محمود کانفرنس کے بعد باچا خان کانفرنس کے اقوال زریں

بدھ 01 فروری 2023ء
اشرف شریف
اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام باچا خان کانفرنس میں مقررین نے وہ باتیں کہیں جن کی توقع اہل پاکستان عشروں سے پارلیمنٹ میں ان کے خطابات میں کرتے رہے ہیں۔ باچاخان کی شخصیت اور افکار کی تحسین کے بعد یوسف رضا گیلانی‘ اسحاق ڈار‘ غلام حیدر احمد بلور‘ ایمل ولی خان‘ میاں افتخار حسین ، مولانا فضل الرحمان اور امیر حیدر ہوتی سمیت میڈیا اور سیاست سے وابستہ دیگر اہم شخصیات نے خطاب کیا۔ باچا خان کانفرنس میں ان نمایاں شخصیات کی موجودگی میں یہ قراردادیں منظور کی گئیں کہ پختون تحفظ موومنٹ کے گرفتار رکن قومی
مزید پڑھیے


مریم کی واپسی سے کیا بدلے گا ؟

پیر 30 جنوری 2023ء
اشرف شریف
پچھلے ماہ سندھ کے علاقے ٹنڈو الہ یار میں بچوں کو بھوک سے بلکتا دیکھ کر بے بس ماں نے پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ تین روز بعد باپ نے بھی اس پھندے سے اپنی جان لے لی۔بچے اب ماں اور باپ دونوں کی شفقت سے محروم ہیں۔تیس دسمبر کو قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب متاثرین کے امدادی کیمپ میں شاہ بیگ نامی باپ نے بچوں کے لئے روٹی کا انتظام نہ کر پانے پر خود کشی کر لی ۔جنوری کے پہلے ہفتے رائے ونڈ میں بھی ایک باپ نے چار بچوں سمیت خود کشی کی کوشش کی ،
مزید پڑھیے


ڈھونگی

هفته 28 جنوری 2023ء
اشرف شریف
بھارت کے ایک نوجوان بابا ہیں۔شری اچاریہ بھاگیشور۔سوشل میڈیا پر ان کی مختلف ویڈیو کوئی ایک سال سے دیکھ رہا ہوں‘ ویڈیو دیکھنے کی وجہ پراسرار علوم میں میری دلچسپی ہے۔اچاریہ بھاگیشور کی مجلس میں روزانہ ہزاروں دکھیارے‘ مصیبت مارے‘ توہمات کے شکار اور غریب امیر موجود ہوتے ہیں۔کوئی خاتون ہاتھ کھڑا کرتی ہے۔اچاریہ جی اسے بلاتے ہیں۔جب تک وہ ان کے قدموں میں بیٹھتی ہے وہ سلیٹ پر کچھ لکھ کر الگ رکھ دیتے ہیں۔خاتون بتاتی ہے کہ وہ بے اولاد ہے اور بابا سے دعا کی درخواست کرتی ہے۔اچاریہ بھاگیشور سلیٹ اٹھاتا ہے۔مجمع کی طرف سلیٹ کا
مزید پڑھیے



جہاد سے متعلق علما کرام کا فتویٰ

جمعرات 26 جنوری 2023ء
اشرف شریف
پاکستان میں حالیہ عرصے میں کالعدم عسکریت پسند تنظیموں کی کارروائیاں بڑھی ہیں ،ان کارروائیوں کے انسداد کے لئے سکیورٹی اداروں نے مستعدی سے کام کیا۔جس سے یکدم بگڑتی صورتحال میں بہتری کے آثار نمودار ہو رہے ہیں لیکن اصل بگاڑ وہ نظریاتی و فکری ٹیڑھ پن ہے جو نوجوانوں کو ورغلانے کے لئے بروئے کار ہے ۔ پاکستان کے 16 ممتاز علما کرام نے نے اتوار کو جاری ہونے والے ایک فتوے میں کہا کہ اسلامی ریاست کے ہر شہری کو جہاد کے اعلان کا حق حاصل نہیں، بلکہ یہ صرف سربراہ ریاست کی صوابدید ہے۔14 صفحات پر مشتمل فتوے
مزید پڑھیے


بیانئے کی شکل یہ ہوتی ہے؟

بدھ 25 جنوری 2023ء
اشرف شریف
وہ سیاست دان احمق کہلائے گا جو عوام کو طاقت کا سرچشمہ کہے اور عوام سے لڑے۔ عقلمند وہ بھی نہیں جو سرمائے سے طاقتور لوگ خریدتا ہے اور پھر انہیں کہتا ہے ’’مجھے بھاری مینڈیٹ چاہیے۔‘‘ جمہوری نظام صرف اسے دانش مند مانتا ہے جو عوام کے حق حکمرانی کے لیے میدان میں اترتا ہے۔ سن رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن نے اپنا کوئی نیا بیانیہ ترتیب دیا ہے۔ بات پھیلائی جائے گی کہ عمران خان کو مسلط کرنے کی سازش جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور ایک تیسرے افسر نے مل کر تیار کی۔ اس بیانئے کا دوسرا
مزید پڑھیے


کون کون زندہ ہے ؟

پیر 23 جنوری 2023ء
اشرف شریف
ایک کتب فروش سے ملاقات ہوئی جو انگریزی میں باتیں کرنے لگا۔ اس نے کہا: ’’اگر حالات کا رخ یہی رہا تو مجھے ڈر ہے کہ مشرقی پاکستان زیادہ دیر تک آپ کے ساتھ نہ رہے۔‘‘ مجھے اس فقرے نے چونکا دیا۔ میرے چہرے کا رنگ سفید ہو گیا۔ اس نے فوراً کہا: میں جانتا ہوں کہ تمہیں اس سے دکھ پہنچا ہے اور میں نے بھی یہ الفاظ دکھ سے کہے ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ لوگ اسی انداز پہ سوچ رہے ہیں۔ اچھا یہ بتائو کہ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کو قریب لانے کے لیے کیا
مزید پڑھیے


دوست ممالک کے متعلق تنقیدی ٹرینڈز

اتوار 22 جنوری 2023ء
اشرف شریف
پچھلی بہت سی ہفتہ وار چھٹیوں کی طرح اس بار بھی ذاتی مصروفیات کے ساتھ کچھ دوستوں سے ملاقات اور علمی منصوبوں پر تبادلہ خیال کا پروگرام تھا۔عام طور پران ملاقاتوں میں کچھ دیگر احباب بھی شامل ہو جاتے ہیں۔جیسے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں شعبہ فارسی کے استاد ڈاکٹر بابر نسیم آسی سے ملنے گیا تو وہیں صدر شعبہ ڈاکٹر اقبال‘بزرگ مہربان ڈاکٹر سعادت سعید اور دیگر اساتذہ کے ساتھ نشست ہو گئی۔یہ جان کر اچھا لگا کہ ایران سے طلبا پی ایچ ڈی کے لئے یہاں آتے ہیں۔ایک ایسی طالبہ سے ملاقات ہوئی۔وہ توڑی توڑی اردو جانتی تھیں اور
مزید پڑھیے


راجہ پرویز اشرف کی آئین شکنی

جمعه 20 جنوری 2023ء
اشرف شریف
حلقہ این اے 133کے ایم این اے پرویز ملک انتقال کر گئے۔ حسب روایت یہاں ضمنی الیکشن کا اعلان ہوا۔مسلم لیگ ن نے شائستہ پرویز ملک کو امیدوار نامزد کیا۔پیپلز پارٹی نے چودھری اسلم گل کو میدان میں اتارا۔پارٹی نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو خصوصی اختیارات اور وسائل فراہم کر کے لاہور بھیج دیا تاکہ وہ انتخابی انتظامات اور الیکشن مہم کو بہتر طور پر چلا سکیں۔اس موقع پر پہلے سرگوشیاں سنی گئیں پھر وہ آڈیو اور ویڈیو منظر عام پر آ گئیں جن میں پیپلز پارٹی سے وابستہ افراد غریب ووٹروں سے ووٹ خرید رہے تھے۔ایسی
مزید پڑھیے








اہم خبریں