Common frontend top

اشرف شریف


اکرام عارفی کی مقبولیت کے نام


اکرام عارفی سے تعارف تب ہوا جب مجھے انٹرنیشنل ڈیسک پر ٹرینی سب ایڈیٹر کے طورپر کام دیا گیا۔ انچارج گوہر بٹ تھے۔ فوزیہ گُل تھیں‘ اکرام عارفی تھے اور میں۔ میرے ذمہ انگریزی میگزینوں سے لی گئی خبروں و معلومات کا ترجمہ تھا۔ کمپیوٹر سیکشن کے چکر لگانا بھی میری ذمہ داری تھی۔ اکرام عارفی ترجمہ کرنے کے ساتھ کاپی تیار کراتے۔ وہ بابا ظہیر کاشمیری کی طرح عجیب و غریب شرٹس پہنتا۔ بات نہایت نستعلیق لہجے میں کرتا۔ نیوز روم میں اس کے بے تکلف احباب فرصت میں شعر سنانے کی فرمائش کرتے۔ دودھ پینے اور سیب
بدھ 26 اپریل 2023ء مزید پڑھیے

امریکہ بھارت شراکت داری کا مستقبل

هفته 22 اپریل 2023ء
اشرف شریف
بھارت اور امریکہ کے مابین محبت کتنی گہری ہے یہ جنوب مشرقی ایشیا کے مستقبل کے لیئے اہم سوال ہے۔اس سوال کا جواب سب کے پاس ہے لیکن یہ جواب الگ الگ پیرائے میں آ رہے ہیں ۔اس محبت کی حقیقت یہ ہے کہ بھارت امریکہ کو داو لگانا چاہتا ہے ، امریکہ کی خلائی ٹیکنالوجی ، امریکی چھتری کے نیچے کشمیر جیسے تنازعات کا حل اپنی مرضی سے نکالنا اور عالمی تجارت میں اپنا حصہ بڑھانا۔ امریکہ چاہتا ہے کہ بھارت اس کا اتحادی بن کر چین سے سینگ پھنسائے رکھے ، ممکن ہے کسی وقت بھارت کو کہے
مزید پڑھیے


گروپ ٹونٹی اجلاس اور بھارت کی سفارتی جارحیت

بدھ 19 اپریل 2023ء
اشرف شریف
بھارت میں گروپ 20 کا اجلاس ہونے جا رہا ہے۔بھارت کے پاس 2023 کے لیے G20 کی صدارت ہے۔اس نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سربراہی اجلاس/سیشنز/ٹریک منعقد کرے گا ۔اس بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیں ریکارڈ کا حصہ ہیں ۔یہ قراردادیں بھارتی ہٹ دھرمی کے باوجود قابل اطلاق رہتی ہیں۔ ایسے علاقے میں گروپ کا سربراہی یا ذیلی اجلاس علاقے کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔G20 1999 میں قائم ہوا،
مزید پڑھیے


آٹا کہانیاں

پیر 17 اپریل 2023ء
اشرف شریف
دل چاہتا ہے کہ آٹا کہانیوں کے نام سے کالموں کی پوری سیریز لکھ دوں۔ہر کالم کے پیچھے الگ کہانی‘ کہانیاں تو لوگ پڑھ لیتے ہیں چاہے لاشوں کے چہروں پر لکھی ہوں۔ چھوٹا بھائی عقیل شریف اب مصروف وکیل ہے۔ چند روز پہلے ایک مقدمہ میں اس کی خدمات حاصل کی گئیں۔ ملزمان کی تعداد 6کے قریب تھی۔سب دس بارہ سال کے بچے تھے۔جرم یہ تھا کہ ان کے والدین محنت مزدوری کی وجہ سے گھنٹوں قطار میں کھڑے نہیں ہو سکتے تھے۔اپنے شناختی کارڈ دے کر ان بچوں کو مفت آٹا لینے بھیج دیا۔ تقسیم کرنے والے
مزید پڑھیے


پارلیمنٹ اور عدلیہ: ایک بحران کا جائزہ

هفته 15 اپریل 2023ء
اشرف شریف
حکومت الیکشن کرانا نہیں چاہتی لیکن وہ آئینی پابندی کا توڑ کرنے میں ناکام ہے۔جو پانسہ پھینکتی ہے وہ الٹ پڑ جاتا ہے ۔ایک بحران کا خلاصہ اتنا ہی ہے۔دوسرا بحران یہ ہے کہ جو لوگ ذہنی طور پر بیمار ہیں وہ اعلیٰ عہدوں پر تشریف رکھتے ہیں۔کبھی آپس میں لڑتے ہیں‘ کبھی ان کے اقدامات اور بیانات عوام کا خون خشک کرتے ہیں۔ ملک میں کوئی ماہر اور دانش مند ہوتا تو ان بیماروں کو سمجھا بجھا کر کسی طرح صلح کرا دیتا۔ تیسرا بحران غلط سمت کا ہے۔ملک معاشی طور پر مسلسل ڈوب رہا ہے لیکن معیشت کسی
مزید پڑھیے



ایران سعودیہ معاہدہ:پاکستان کیلئے مواقع……(2)

منگل 11 اپریل 2023ء
اشرف شریف

ایران سعودیہ ڈیل پر پہلا کالم لکھ چکا تھا کہ ایک پیشرفت کی خبر ملی۔سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان 7برس کے بعد ملاقات ہو گئی۔ اس ملاقات کا اہتمام بھی چین نے کیا اور چند ماہ پہلے تک ایک دوسرے کے سخت مخالف سمجھے جانے والے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کو بیجنگ میں ایک میز پر بیٹھنے کا موقع دیا گیا۔ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں ایرانی وزیر خارجہ حسین عامر اور شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ایک دوسرے سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔اس ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں اس
مزید پڑھیے


بلوچستان : امن کی پذیرائی

اتوار 09 اپریل 2023ء
اشرف شریف
سکیورٹی و انٹیلی جنس اداروں کو بلوچستان میں ایک اہم کامیابی ملی ہے ۔برسوں سے مسلح کارروائیاں کرنے والے ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف شمبے گرفتار ہوگیا۔ گلزار کی گرفتاری نہیں ،اہم خبریہ ہے کہ اسے احساس ہوا کہ وہ بلوچ قوم اور ریاست پاکستان کے تعلق کے بارے میں تخریبی عناصر کے بہکاوے میں آ گیا تھا۔گلزار امام کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ کالعدم تنظیم بلوچ نیشنل آرمی کا بانی ہے۔وہ پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسز اور اداروں پر حملوں میں ملوث رہاہے۔ گلزار امام بلوچ راجی آجوئی سانگر کی تشکیل میں بھی اہم کردار
مزید پڑھیے


ایران سعودیہ معاہدہ : پاکستان کیلئے مواقع

جمعه 07 اپریل 2023ء
اشرف شریف
خلیج کے دو بڑے کھلاڑیوں نے آخر کار بقائے باہمی کے اصول پر اتفاق کر لیا ہے۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی نے پوری مسلم دنیا کو تقسیم کر رکھا تھا۔فکری تقسیم معاشی کمزوری کا باعث بنتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ مسلم دنیا کا وہ حصہ جو پسماندہ اور افلاس زدہ ہے وہ اپنے ان بھائیوں سے مدد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے جو وسائل سے مالا مال ہیں۔پچاس سال پہلے ایک دوسرے کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے والے ایران اور سعودی عرب کے مابین اختلاف کیوں ہوا‘ اس اختلاف نے خطے اور مسلم دنیا پر کیا اثرات
مزید پڑھیے


ایک مغوی کی کہانی

بدھ 05 اپریل 2023ء
اشرف شریف
مخدوم آشر سے میرا تعارف چوہدری افضل آف اوکاڑہ نے کرایا تھا۔ افضل سیلانی آدمی ہے۔ کبھی سندھ‘ کبھی خیبرپختونخوا‘ اکثر کوئی نیا شخص اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم اس کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے لیکن ویگن ڈرائیوروں سے لے کر وفاقی سیکرٹری‘ سینئر اینکر پرسن‘ سیاستدان‘ سب اس کا انتظار کرتے ہیں۔ کوئی تیرہ برس قبل افضل کے ساتھ آشر سے ملاقات ہوئی۔ گوجرانوالہ کا کاروباری آشر میڈیا میں دلچسپی رکھتا تھا۔ پھر آشر کا معمول ہوگیا ہر صبح خیریت کا واٹس ایپ پیغام بھیجنا۔ کچھ روز سے یہ پیغام نہیں مل رہے تھے۔ سوچا
مزید پڑھیے


میلہ رام: لال کوٹھی سے برآمد نوادرات

پیر 03 اپریل 2023ء
اشرف شریف
میلہ رام کے بیٹے رائے بہادر سرن داس تقسیم سے قبل متحدہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ ان کا خاندان بحفاظت مشرقی پنجاب اور وہاں سے دہلی منتقل ہو گیا۔ اب یہ خاندان پورے ہندوستان میں پھیلا ہوا ہے۔سرن داس کی پڑپوتی نیلما لامبہ پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر ایس کے لامبا کی اہلیہ تھیں۔ سرن داس کی پڑپوتی کے بیٹے بیرن لکھنؤ میں رہتے ہیں۔ انہوں نے مجھے نیلما لامبہ کی رائے بہادر سرن داس پر لکھی کتاب کا بتایا ہے۔چند ہفتوں میں دوبئی کے راستے یہ کتاب لاہور پہنچ جائے گی۔آزادی کا اعلان ہوا تو لال
مزید پڑھیے








اہم خبریں