Common frontend top

محمد اظہارالحق


ہرن کی حفاظت کے لیے تیندوئوں کا جلوس


ضمیر جعفری عین ہماری نبض پر انگلی رکھتے تھے۔ ایسا مزاح جس میں آنسو چھپے تھے۔ آبادی بم کے بارے میں متنبہ کیا کہ ؎ شوق سے نور نظر، لخت جگر پیدا کرو ظالمو تھوڑ سی گندم بھی مگر پیدا کرو مغرب نے جن صفات کو بروئے کار لا کر ترقی کی، وہ ہمیں نہیں راس آتیں۔ ضمیر جعفری نے کہا بھگو کر لگائی ہے ؎ نہ بینائی پسند آئی نہ دانائی پسند آئی مجھے سب جرمنی میں ایک نکٹائی پسند آئی عورت میں صرف خوبصورتی کا پہلو تلاش کیا جائے تو جو صورت حال بنتی ہے اس
جمعرات 14 مارچ 2019ء مزید پڑھیے

پنڈی گھیب سے لاہور۔ لاہور سے دہلی

اتوار 10 مارچ 2019ء
محمد اظہارالحق
ماسٹر جگت سنگھ1885ء میں کیمبل پور(اٹک) کے قصبے پنڈی گھیب میں پیدا ہوئے۔1902ء میں راولپنڈی سے ہائی سکول پاس کیا۔ پہلے پرائمری سکول گولڑہ اور پھر میونسپل بورڈ ہائی سکول جہلم میں مدرس رہے۔ مزید تعلیم کے شوق میں سنٹرل ٹریننگ کالج لاہور سے ایس وی کا امتحان پاس کیا۔ واپس پنڈی گھیب آئے اور وہاں خالصہ سکول کے نام سے تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ خود بھی اس میں پڑھاتے رہے۔1905ء میں پنڈی گھیب ہی سے خالص تعلیمی مقاصد کے لئے ایک ماہانہ رسالہ ’’رہنمائے تعلیم‘‘ جاری کیا۔ ماسٹر جگت سنگھ کے اپنے الفاظ میں۔ ’’32اس کے صفحات ہوتے تھے۔ میں
مزید پڑھیے


کوئی انت ہے یا نہیں؟؟

هفته 09 مارچ 2019ء
محمد اظہارالحق
یہ اڑھائی تین سال پہلے کی بات ہے! ایک عزیز کی شادی تھی۔نکاح مسجد میں پڑھایا جانا تھا۔ یہ کالم نگار اہلیہ کے ہمراہ دیئے ہوئے ایڈریس پر پہنچا۔ مین دروازے پر ایک کلاشنکوف بردار سدِّ راہ بنے کھڑا تھا۔ مسجد کے ساتھ فٹ پاتھ، اور سڑک اور فٹ پاتھ کے درمیان کچی جگہ تاروں کی باڑ سے بند کی گئی تھی۔ ہدایت کی گئی کہ عقب سے جائیں۔ عقب میں پہنچے تو جہاں گاڑیاں پارک تھیں، وہاں گاڑی کھڑی کی تو ایک اور کلاشنکوف بردار ظاہر ہوا کہ یہاں گاڑی نہیں کھڑی کی جا سکتی۔ اس سے پوچھا کہ باقی
مزید پڑھیے


حوالدار عبدالرب‘ نائیک خرم اور دوسرا ماڈل

جمعرات 07 مارچ 2019ء
محمد اظہارالحق
میرے سامنے دو ماڈل ہیں! کس ماڈل کو آئیڈیل قرار دوں؟ کس کو رد کر دوں؟ پاکستان کی آئندہ نسلوں کیلئے ان دو میں سے کون سا ماڈل مشعل راہ ہو گا؟ پہلا ماڈل حوالدار عبدالرب اور نائیک خرم کا ہے! دونوں کی لاشیں لائن آف کنٹرول سے آئی ہیں! دشمن نے حملہ کیا تو پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کی۔ اس کارروائی میں حوالدار عبدالرب اور نائیک شہید ہو گئے۔ گولیاں انہوں نے سینے پر اس وقت کھائیں جب وہ آگے بڑھ رہے تھے۔ یہ عجیب سر پھری قوم ہے کہ دونوں شہدا کے والدین نے فخر سے سر اونچا
مزید پڑھیے


بیچاری کئی روز سے دم توڑ رہی ہے

منگل 05 مارچ 2019ء
محمد اظہارالحق
اس میراسی کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں جو بیٹے کا رشتہ مانگنے گائوں کے چوہدری کے گھر چلا گیا تھا۔ خوب مار پڑی۔ پگڑی کھل گئی اور زمین پر گر پڑی۔ جاتے وقت پگڑی لپیٹتا جارہا تھا اور پوچھتا جارہا تھا کہ چوہدری صاحب! میں پھر آپ کی طرف سے ’’نہ‘‘ ہی سمجھوں۔ عرب چوہدریوں کے کلب میں جسے او آئی سی (آرگنائزیشن آف اسلامک کانفرنس) کہتے ہیں، پاکستان کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں۔ تمام قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسلامی ملکوں کے اس ادارے میں بھارتی وزیر خارجہ کو بلایا گیا۔ سیکرٹری جنرل تک کو
مزید پڑھیے



نہیں! یہ اہلِ ایمان کا شیوہ نہیں

اتوار 03 مارچ 2019ء
محمد اظہارالحق
نہیں! یہ اہل ایمان کا شیوہ نہیں! فتح کے بعد مسلمان کا طرزِ عمل وہ نہیں ہوتا جس کا مظاہرہ ہم اہل پاکستان کر رہے ہیں! بھارت کو اپنی کثرت پر‘ اپنے حجم پر‘ اپنی افواج کی طاقت پر بھروسہ تھا۔ اس کا خیال تھا کہ پاکستان ترنوالہ ثابت ہو گا۔ مودی سمجھ رہا تھا کہ گجرات کے مسلمانوں کی طرح پاکستان کے مسلمان بھی آسانی سے اس کی بربریت کا شکار ہو جائیں گے۔ مگر پروردگار عالم نے ہمیشہ کی طرح اہل ایمان کو نوازا۔ قلیل‘ کثیر سے جیت گئے۔ طاقت ایمان سے شکست کھا گئی۔ بھارت کے دو طیارے مار گرائے
مزید پڑھیے


ڈی پی دھر، اسرائیل اور مُودی

هفته 02 مارچ 2019ء
محمد اظہارالحق
بھارت میں بہت سے حلقوں کو یقین ہے کہ پلواما کے واقعہ میں مودی سرکار خود ملوث ہے۔ براہِ راست یا بالواسطہ! ان حلقوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم مودی ’’براہِ راست‘‘ ذمہ دار ہے۔ بنرجی کہتی ہیں کہ جانتے بوجھتے ہوئے بھی مودی نے اس واقعہ کو روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ ’’تمہیں حملے کا پہلے سے علم تھا۔خفیہ اطلاعات میسر تھیں۔ جوانوں کو ایئر لفٹ کیا گیا۔ نہ سڑکوں پر ناکے لگائے گئے۔ ہر کوئی آ جا رہا
مزید پڑھیے


فرسودہ رسمیں نعمت بھی ثابت ہو سکتی ہیں

جمعرات 28 فروری 2019ء
محمد اظہارالحق
جمعہ کی نماز ختم ہوئی تو یوں لگا جیسے میلے کا سماں تھا۔ سب ایک دوسرے سے مل رہے تھے۔ اس مسجد کا انتظام مصریوں کے سپرد تھا۔ اگرچہ علاقے میں آبادی زیادہ صومالیہ کے پناہ گزینوں کی تھی۔ زیادہ تر مصری کوٹ پتلون میں ملبوس تھے۔ کچھ نے نکٹائیاں بھی لگائی ہوئی تھیں۔ مسجد کے احاطے ہی میں ایک کمرہ انتظامیہ نے بیٹھک کے طور پر مختص کر رکھا تھا۔ جمعہ کی نماز کے بعد مصری نمازی اور مسجد کے منتظمین یہاں اکٹھے ہوتے۔ کمرے میں بڑا سا ریفریجریٹر رکھا تھا یہ کھانے پینے کی اشیا سے بھرا رہتا۔
مزید پڑھیے


Grow up انور مقصود صاحب!!

منگل 26 فروری 2019ء
محمد اظہارالحق
برسوں کا نہیں، صدیوں کا احساس کمتری بھارتی حکومت کو چین کا سانس نہیں لینے دیتا۔ تقسیم کے بعد پہلی بار آر ایس ایس کو حکومت بنانے کا موقع ملا۔ بی جے پی کیا ہے؟ آر ایس ایس کا سیاسی چہرہ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے زعم میں ایک ہزار سال کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتے ہیں۔ پاکستان پر بس نہ چلے تو بھارتی مسلمان تو ان کے پنجے میں ہیں۔ وہ بھاگ کر کہاں جائیں گے؟ آر ایس ایس کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے شیوا جی اور افضل خان کے واقعہ سے بڑھ کر کوئی ذریعہ نہیں۔ یہ
مزید پڑھیے


بٹوا صرف میری جیب میں رہے گا

اتوار 24 فروری 2019ء
محمد اظہارالحق
یادش بخیر!کل شہباز شریف بہت یاد آئے! اپنے وقت کے شیر شاہ سوری! آہ! اصل شیر شاہ سوری کو وہ دریا دل لکھاری نہ نصیب ہوئے جو تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے! شہباز شریف قسمت کے دھنی تھے۔ ع اقصائے چیں سے تابہ سوادِ طرابلس ان کی پنجاب سپیڈ کے چرچے ہوئے۔ تصویر یہ پیش کی گئی کہ پورا پنجاب ترقی کے آسمان پر چڑھ کر کہکشائوں میں شامل ہو گیا ہے۔ یہاں تک دعویٰ کیا گیا کہ جس طرف سے بھی صوبے میں داخل ہوں حیران کن ترقی نظر آتی ہے! کل پنڈی بھٹیاں
مزید پڑھیے








اہم خبریں