Common frontend top

ایم ڈی طاہر جرال


قابل تحسین فلاحی منصوبہ


جاتلاں آزاد کشمیر ضلع میرپور کا ایک نہایت خوبصورت قصبہ ہے۔ یہاں کے زندہ دل لوگ اور لہلہاتے کھیت، نہر اپر جہلم اور دریائے جہلم اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔ عارف کامل حضرت میاں محمد بخش رحمتہ اللّہ علیہ اور برصغیر کے معروف روحانی پیشوا بابا پیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار رحمتہ اللّہ علیہ کی دھرتی میں جاتلاں ایک بہت بڑا کاروباری مرکز ہے۔ سینکڑوں دکانوں پر مشتمل اس کاروباری مرکز میں ہزاروں خاندانوں کو روزگار کی سہولت میسر ہے۔ نہر اپر جہلم کے کنارے آباد جاتلاں بازار کھڑی شریف کے دل کی حیثیت رکھتا
بدھ 11 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

عدم برداشت اور بڑھتے مسائل!!

بدھ 04 اکتوبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
مادر وطن میں عدم برداشت کا معاملہ آخری حدوں کو چھو گیا۔ دلیل کے بجائے اب ہاتھ سے کام لیا جا رہا ہے ۔ایک دوسرے کو مکوں اور لاتوں سے سبق سیکھانے کا عمل شروع ہے۔ہماری زبان سے جوش و جذبات میں وہ کچھ نکل رہا ہے جو ٹھنڈے دل و دماغ سے کوئی بھی انسان کہنے کا تصور نہیں کر سکتا ۔یہ بات تو درست ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے لیکن اندھی تقلید معاشرے میں زہر گول رہی ہے جس کے اثرات بڑے ایوانوں سے نیچے تک سرائیت کرچکے ہیں عدم برادشت کی آگ نے
مزید پڑھیے


مستونگ ہنگو خودکش دھماکے

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
12ربیع الاول کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت کا دن پورے ملک میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا تھا جشن میلاد النبی کی خوشی میں ملک بھر میں مساجد ، بازاروںاور قومی عمارات کے ساتھ ذاتی گھروں پر چراغاں نے روشنیاں بکھر رکھی تھیں۔ علماء کرام، عاشقان رسول جشن آمد مصطفی منانے میں مگن تھے، آمد مصطفی مرحبا مرحبا،غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں کی صداوں میں قافلے اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھے کہ دشمن نے ایک بار پھر خوشیوں کی فضا میں نبی کے پروانوں کی جانوں
مزید پڑھیے


بھارت میں جی 20کانفرنس اور کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل!

هفته 23  ستمبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
حال ہی میں دنیا کے 20 بڑے معاشی ممالک کی جی 20 کانفرنس بھارت میں ہوئی ہے اس کانفرنس میں امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کے علاوہ دیگر ممالک کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی ہے اس کانفرنس میں دنیا کو درپیش چیلنجز اور مسائل کے حل کے بارے میں بھی غور و فکر ہوا ۔ امریکی صدر نے بھارت کو اپنی پالیسیوں نظر ثانی کا بھی کہا ہے کشمیر میں جاری بھارتی سرگرمیوں پر بھی امریکی صدر نے ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ دنیا کے 20 بڑے ممالک کی میزبانی بھارت
مزید پڑھیے


قحط الرجالی کا شکار معاشرہ!

هفته 19  اگست 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
ملک میں نگران سیٹ اپ قائم ہو چکا ۔ انوارالحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف دینے کے بعد حلف کی پاسداری حلف دہندہ پر عائد ہوتی ہے ویسے ہمارے ملک میں بد قسمتی سے حلف کی پاسداری کم اور خلاف ورزی زیادہ ہوتی رہی ہے شاید نظریہ ضرورت کے مطابق حلف کی فائل کو کسی کباڑ خانے میں رکھ دیا جاتا ہے۔ اس وقت تک کے لیے جب تک کوئی دوسرا اس عہدے پر فائز ہونے کے لیے نہیں آ جاتا یا پھر حلف اٹھانے والے کے دل سے حلف خیال غلط کی
مزید پڑھیے



: نگران وزیراعظم پر اتفاق یا ’حسن اتفاق‘

منگل 15  اگست 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
قوم کو 76 واں یوم آزادی اور 8 واں نگران وزیر اعظم مبارک ہو۔ پاکستان کی کمزور جمہوریت میں ایک اور قومی اسمبلی نے جیسے تیسے 5 سال کی معیاد مکمل کی بلکہ آئین کی رو سے حاصل اختیار کے تحت وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے تین دن قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر پاکستان عارف علوی کو ارسال کی۔صدر بظاہر پہلے ہی تیار تھے جس طرح اس سے قبل 8 اپریل کو اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان نے عدم اعتماد سے بچنے کے لئے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر کو ارسال کی تو
مزید پڑھیے


ملک دشمن عناصر کا ایجنڈا ناکام بنانے کی ضرورت !

هفته 12  اگست 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
14 اگست 2023ء کو پوری قوم یوم آزادی قومی و ملی جوش و جذبے سے منا کر پاکستان دشمن قوتوں کو یہ واضح اور دوٹوک پیغام دے گی کہ 14 اگست کو برصغیر کے مسلمانوں کو قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں،متعصب اور مسلمانوں سے نفرت انگیز رویہ رکھنے والے ہندوؤں سے آزادی ملی اور دنیا کے نقشے پر ایک اسلامی جمہوری ریاست پاکستان ابھری۔ یہ برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کا خواب تھا یہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے افکار کی تعبیر تھی۔ پاکستان اسلام کو دوام بخشنے اور مذہبی ، فکری آزادی اور آزادی
مزید پڑھیے


نااہلی مکافات عمل یا نظام کی خرابی

جمعرات 10  اگست 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
5 اگست کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے اپنے ایک فیصلے میں سابق وزیر اعظم پاکستان اورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ اور 5 سال کے لئے نااہل قرار دیا ہے عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے اپنے 30 صفحات کے فیصلے میں لکھا ہے کہ عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹا بیان دیا اور الیکشن کمیشن میں جھوٹا بیان حلفی
مزید پڑھیے








اہم خبریں