Common frontend top

ایم ڈی طاہر جرال


اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا خط۔۔۔۔


غزہ میں اسرائیلی جارحیت و بربریت جاری ہے،عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اس میں مزید شدت آ گئی اب تو اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کی طرف بھی اشارہ کر کے دنیا کو اس دہشت گردی اور ظالمانہ جنگ کے مقاصد بھی بتا دیئے ہیں۔ حماس کے حملے کو تو محض جواز بنایا گیا تھا اصل میں مقصد غزہ کنٹرول سنبھالنا تھا۔ ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کو شہید کرنے اور سینکڑوں بچوں کی نسل کشی کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم کے توسیع پسندانہ عزائم بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی
پیر 11 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

میثاق معیشت اور میثاق جمہوریت

هفته 09 دسمبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
تاریخ بڑی تابناک بھی ہوتی ہے المناک اور درد ناک بھی۔ تابناک اس اعتبار سے کہ اگر درست فصیلہ درست وقت پر کر لیا پھر اس کے اثرات ملک قوم اور معاشرے پر پڑتے ہیں تو تاریخ بن جاتی ہے۔ المناک اور دردناک اس اعتبار سیکہ فاصلے نہ درست ہوں تو یہ المناک اور دردناک بن جاتے ہیں اور اس کا خمیازہ فیصلے کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ملک و قومکو بھی بھگتنا پڑتے ہیں۔ ہمیں یاد ہے کہ ایک وقت تھا قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا ایک طرف قائد ایوان کی کرسی اقتدار پر عمران خان براجمان تھے
مزید پڑھیے


غزہ کے مسلمانوں کی فریاد!

منگل 05 دسمبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
ہم نہتے ہیں ہمیں ماریں ماریں اور ماریں ، ہم پر جتنی بمباری کر سکتے ہیں کرتے رہیں ہم پر ہزاروں بم برسا کر ہم پر قیامت صغری ڈھا کر بھی نہ چھوڑیں ہمیں دنیا میں اب نشان عبرت بننا دیں۔ ہمیں ندامت ہے ہمیں شرمندگی ہے ہمیں افسوس ہے ہمیں پچھتاوا ہے کہ ہم سے غلطی ہو گئی ہے ہم تو سمجھ بیٹھے تھے کہ جب ہم قبلہ اول کی آزادی کی طرف بڑھیں گے تو دنیا کے 57 اسلامی ممالک کے اڑھائی ارب مسلمانوں کو بھی قبلہ اول کی عظمت و حرمت کا خیال آئے
مزید پڑھیے


جنگ بندی میں توسیع

جمعرات 30 نومبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
7 اکتوبر کے حماس حملے کے بعد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری انسانیت سوز مظالم فرعونیت کی انتہا معصوم بچوں اور خواتین کے علاوہ مریضوں کو زخمیوں کو شہید کرنے کے بعد عارضی جنگ بندی کا اعلان ہوا ،جس میں قطر کے علاوہ چین نے بھی اہم کردار ادا کیا، پہلے 4 دن کی جنگ بندی قیدیوں کے تبادلے کی شرائط پر ہوئی لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم کی سوئی اب بھی اسی بات پر اٹکی ہوئی ہے کہ حماس کو ختم کر کے دم لیں گے، یہ رویہ پاسداری جنگ کا نہیں لگتا بلکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان
مزید پڑھیے


8 فروری فیصلے کا دن!

هفته 25 نومبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
پاکستان میں 8 فروری 2024ء عام انتخابات کا دن ہے۔ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کی جانب ایک اور قدم،پاکستان کی خوشحالی و ترقی کے ہداف حاصل کرنے کے لئے ایک اور موقع ہے۔ ماضی کا قصہ کھولوں تو بات بہت دور نکل جائے گی۔ چترال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت ناکام رہی ہے اس حکومت میں شامل سب اپنی اپنی دشمنیاں مکاتے رہے۔ ابھی یہ حالت ہے تو آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے پاکستانی قوم
مزید پڑھیے



دہشت گرد اسرائیل

جمعرات 23 نومبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
اسرائیل کے بارے میں مسلمانوں کا کا یہ کہنا کہ تم قاتل ہو، خونی ہو، دہشت گرد ہو، بالکل بجا ہے اس لئے کہ اسرائیل خون مسلم کے پیاسے اورمسلمانوں کی نسل کشی کے مرتکب ہو،تم تو قابض ہو،،جارح ہو تمہیں تو قابض ہونے کی وجہ سے حق دفاع بھی حاصل نہیں،پھر بھی تم نے 7 اکتوبر سے لیکر آج 45 ویں دن بھی فلسطین کے مسلمانوں پر قیامت صغری ڈھا دی ہے ۔ بروز قیامت تم سے نہتے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حقوق العباد پامال کرنے کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا تم نے
مزید پڑھیے


تھوڑا صبر کرو…

جمعه 17 نومبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
ٹھوڑا سا صبر کریں ہم آ رہے ہیں جوبائیڈن، امریکی صدر کی اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کو تسلی۔واہ رہے امریکی صدر تیری تسلی پر صد افسوس کہ تو نے جانبداری اور طرف داری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تم تو دنیا کی سپر پاور امریکہ کے صدر ہو نہ کہ اسرائیل کے صدر، لیکن یہ ثابت کر دیا کہ اپنے لے پالک بچے اسرائیل کے لیے کتنا تڑپ ر ہے ہو۔ تیری اس تسلی کے پیچھے بھی کئی راز چھپے تھے جو کہ دنیا پر آشکار ہو چکے ہیں کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں اور بے گناہ معصوم
مزید پڑھیے


شہید وطن کرنل حسن حیدر

جمعرات 09 نومبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
دہشتگردوں کو اپنی سرزمین کو پاک کرنے کے مشن کے دوران کرنل محمد حسن حیدر اور ان کے ساتھیوں نے اپنی جانوں کو وطن پر قربان کر دیا ۔ یہ واقعہ پختون خواہ کی وادی تیراہ میں پیش آیا،جب اپنے مکروہ چہروں پر نقاب چڑھائے دہشت گردوں نے پاک فوج کے بہادر افسر و جوانوں پر فائرنگ کر دی اس وقت پاک فوج کا ایک دستہ ا دہشت گردوں کے خلاف کرنل محمد حسن حیدر کی قیادت میں آپریشن میں حصہ لے رہا تھا دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر اور
مزید پڑھیے


غزہ بچوں کاقبرستان،عالمی ضمیر داغدار

اتوار 05 نومبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
فلسطین میں غزہ پٹی میں خواتین اور بچے نہیں مر رہے ، انسانیت مر رہی ہے۔ غزہ میں بچے نہیں سسکیاں لے رہے، دنیا بھر کے منصف سسکیاں لے رہے ہیں ۔ غزہ کے بچوں کا خون ،ان کی آہیں، ان کے آنسوؤں پوری دنیا کے مسلمانوں کو پکار رہے ہیں ان کی معصوم ننھی لاشوں پر انسانیت نوحہ کناں ہے۔ شہید بچوں کی تعداد 5000 ہزار کے قریب ہے 7000 ہزار بچے زخمی ہیں، 1100 بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر 500 کے قریب بچے اسرائیلی بمباری کی وجہ سے
مزید پڑھیے


یوم سیاہ بھارت اور اسرائیل کے خلاف!

هفته 28 اکتوبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
" اے دنیا کے منصفو اے سلامتی کے ضامنو دنیا میں مسلمانوں کے بہتے خون کا شور سنو " 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے جب 1948ء میں بھارت نے بزورقوت کشمیر پر قبضہ کیا اور زور زبردستی کا الحاق کا ڈرامہ رچایا، تب سے کشمیریوں کو ظلم کی سیاہ رات کا سامنا ہے اب تو دن کے اجالے میں بھی بھارت کی فوج ظلم کی سیاہ تاریخ رقم کر رہی ہے۔ 27 اکتوبر کو کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منا کر بھارت کے مظالم کی جابرانہ تسلط کو تسلیم
مزید پڑھیے








اہم خبریں