Common frontend top

بین الاقوامی


پوٹن کے مخالف الیکسی ناوالنی کو 9برس قید

بدھ 23 مارچ 2022ء
ماسکو(نیٹ نیوز)روسی عدالت نے صدر پوٹن کے سب سے بڑے نقاد،اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو 9برس قید کا حکم دیدیا ۔ انہیں توہین عدالت اور غبن کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ہے تاہم یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ آیا نو سال کی سزا اڑھائی سال کی سزا میں شامل ہو گئی جو وہ پہلے ہی کاٹ ر ہے ہیں ۔
مزید پڑھیے


براعظم افریقہ 40سال بعد دوبارہ شدید خشک سالی کا شکار ، ہلاکتیں

بدھ 23 مارچ 2022ء
ادیس ابابا(این این آئی )براعظم افریقہ 40 سال بعد دوبارہ شدید خشک سالی کا شکارہوگیا جس سے ہلاکتیں جاری ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق مشرقی افریقہ میں 1980کے بعد آنے والی خشک سالی نے ایک کروڑ 30افراد کو بھوک سے مار دیا،براعظم افریقہ کے ممالک چاردہائیوں کے بعد ایک بار پھر شدید ترین خشک سالی کی لہر سے نبرد آزما ہیں۔ افریقہ جہاں پر بہت سے لوگوں کو صاف پانی تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے کے بارے میں ایک مبصر نے کہا کہ لوگوں کے پائوں کے نیچے صاف پانی ہے ، لیکن وہ اس پانی تک رسائی حاصل نہیں
مزید پڑھیے


افغانستان کیلئے ہیومنٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم؛ او آئی سی و زرائے خارجہ ا جلاس آج /عالم اسلام کے مسائل پر اہم فیصلے کرینگے : سیکرٹری جنرل

منگل 22 مارچ 2022ء

اسلام آباد،راولپنڈی(سپیشل رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ، آن لائن)پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا، دو روزہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر، مسلم امہ کو درپیش معاشی، سیاسی اور ثقافتی چیلنجز کیساتھ اسلامو فوبیا کے حوالے سے بھی غورکیا جائیگا۔ کانفرنس میں 150 سے زائد قراردادیں منظور ہونے کا امکان ہے ۔پاکستان کی میزبانی میں 48 ویں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں حجاب ، مسئلہ کشمیر، پاکستان، بھارت امن عمل، کورونا، اسلامو فوبیا، مسلم اقلیتوں کے مسائل، افغانستان کی صورتحال سرفہرست ہوں گے ۔ افغانستان، او آئی سی اجلاس میں
مزید پڑھیے


اسلامی تعاون تنظیم کا مطلب اتحاد، انصاف اور ترقی ہے

پیر 21 مارچ 2022ء
75ویں یوم پاکستان پر اسلام آباد میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا انعقاد پاکستان کے ساتھ مسلم یکجہتی کا غیرمعمولی مظاہرہ ہے ۔او آئی سی دنیا کی دوسری بڑی بین الحکومتی تنظیم ہے اور عالم اسلام کی اجتماعی آواز کی نمائندگی کرتی ہے ۔گزشتہ برسوں کے دوران اس تنظیم نے عالم اسلام کے مشترکہ مفادات اور مقاصد کو فعال طور پر آگے بڑھایا ہے ۔اس نے عالمی امن و سلامتی، تہذیبوں، ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان افہام و تفہیم اور مکالمہ کو فروغ دینے جبکہ امن، انصاف اور باہمی احترام کی باوقار اسلامی اقدار کو فروغ دینے
مزید پڑھیے


روس کی مدد کی تو پابندیاں لگیں گی: بائیڈن، تائیوان کامعاملہ حل کیا جائے : شی جن پنگ

اتوار 20 مارچ 2022ء

کیف، ماسکو، ( 92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو نتائج بھگتنا ہوں گے ۔ دونوں کے درمیان ویڈیو لنک پر2گھنٹے بات ہوئی۔بائیڈن نے کہا روس کی طرح امریکہ چین پر بھی پابندیاں عائد کر سکتا ہے ۔چینی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین کے بحران کی اصل وجہ سمجھنے کے لیے امریکہ اور نیٹو روس سے مذاکرات کریں۔ تائیوان معاملے کو مناسب انداز سے حل نہ کیا گیا تو اس کے دونوں
مزید پڑھیے



پوٹن کا 515 غیر ملکی طیارے واپس کرنے سے انکار، دوپاکستانی امدادی طیارے پولینڈ پہنچ گئے

هفته 19 مارچ 2022ء
کیف، ماسکو، واشنگٹن، انقرہ، سڈنی، بیجنگ، نیویارک، اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں، نیٹ نیوز، 92 نیوز رپورٹ ) روسی صدرپوٹن نئے قانون پر دستخط کرکے 515 غیر ملکی طیارے واپس کرنے سے انکار کردیا ۔روس نے یوکرین میں طیاروں کی مرمت کے پلانٹ پرکروزمیزائل حملہ کردیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یوکرین کے حکام نے دعوی کیا کہ جنگ کے دوران روس کے 14 ہزار سے زائد فوجی مارے گئے ۔ امریکی حکام نے کہا کہ روسی ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار سے زیادہ ہو سکتی ہے ۔ جنگ میں ماریوپول نوے فیصد تک تباہ ہو گیا۔اقوام متحدہ کے مطابق
مزید پڑھیے


مغربی تنبیہ کے باوجود بھارت کا روسی تیل خریدنے کا انکشاف

هفته 19 مارچ 2022ء
نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی سرکاری انڈین آئل کارپوریشن نے توانائی کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسی ہفتے روس سے تین ملین ڈالر مالیت کا خام تیل خریدا ہے ، 30 لاکھ بیرل تیل ارزاں قیمتوں پر خریدا گیا۔ ایک بھارتی حکومتی اہلکار نے اس سودے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی حکومت نے روس سے خریداری پر پابندی نہیں لگائی ہے ۔ بھارت پر مغربی ملکوں کا کافی دبائو ہے کہ وہ روس سے تیل نہ خریدے ۔ امریکی محکمہ خارجہ یہ کہ چکا ہے کہ بھارت ایسا کرنے کی صورت میں روس پر
مزید پڑھیے


امریکہ: 13 سالہ ٹرک ڈرائیور کی وین کو ٹکر، 9 ہلاک

هفته 19 مارچ 2022ء
ٹیکساس(صبا ح نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں منی ٹرک اوروین میں تصادم سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرک نے وین کوٹکرماردی جس کے نتیجے میں نیومیکسیکو یونیورسٹی کی گالف ٹیم کے 6 ارکان اورکوچ سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منی ٹرک 13سال کا لڑکا چلا رہا تھا۔ٹرک میں سپئیرٹائرلگا ہوا تھا جوبریک لگنے پرصحیح طورپررک نہ سکا اورٹرک وین سے جا ٹکرایا۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ حادثہ معلوم ہوتا ہے ۔جس میں کسی مجرمانہ پہلو کا امکان نہیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیے


مختصر خبریں۔۔۔۔

هفته 19 مارچ 2022ء
موغادیشو( نیٹ نیوز) صومالی نیشنل آرمی کے مطابق فورسز نے کسمایو ضلع کے مختلف مقامات پر کارروائی کے دوران الشباب کے 7دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ ٭ ٹوکیو( نیٹ نیوز) جاپان کے شمال مشرقی علاقے ایواتے میں 5.5شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ٭ ماکاپا( اے ایف پی ) برازیل میں نومبرتاجنوری کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 11.2 فیصد ہو گئی۔٭ لیما ( اے ایف پی ) پیرو کی عدالت نے سابق صدر البرٹو فوجیموری کی رہائی کا حکم دیدیا ۔ ٭ صوفیہ ( اے ایف پی
مزید پڑھیے


کشمیریوں کی نسل کشی،گرفتاریوں کیخلاف ہڑتال: بھارت امریکہ سے جدید سکینر درآمد کرے گا

هفته 19 مارچ 2022ء
سرینگر(کے پی آئی،این این آئی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے قتل عام میں اضافے ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف مکمل ہڑتال رہی،زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔بھارت امریکہ سے گاڑیوں کیلئے جدید سکینر درآمد کرے گا،کریک ڈائون میں مزید 15نوجوان گرفتار کرلئے گئے ،نیشنل کانفرنس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں عہدیداروں کی سکیورٹی دانستہ طور واپس لی جارہی ہے ،بانڈی پورہ میں حادثہ میں 3بھارتی اہلکاروں سمیت 7زخمی ہو گئے ،کپواڑہ میں آتشزدگی سے 4گھر مکان خاکستر ہو گئے ،ملازمین کے مظاہرے اور متنازع فلم پر تنقیدجاری ہے
مزید پڑھیے








اہم خبریں