Common frontend top

خاور نعیم ہاشمی


اتنا ڈرامائی انداز کیوں؟


پاکستان کی سیاسی اور فوجی حکومتوں کی تاریخ میں کابینہ میں رد و بدل کئی کئی بار ہوتا رہا ہے، وزیر تبدیل ہی نہیں معزول اور زلیل ہوتے بھی دیکھے گئے، ماضی کی کس حکومت میں کابینہ کے حوالے سے کیا کچھ نہیں ہوا، لیکن اٹھارہ اپریل کو عمران خان حکومت کی کابینہ میں جس پراسرار اور ڈرامائی طریقے سے رد و بدل ہوا، اس نے پاکستان کے عوام کے سامنے کئی پیچیدہ سوالات لا کھڑے کئے ہیں، بات صرف اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹائے جانے تک محدود رہتی تو گوارا تھی، اور عبدلحفیظ شیخ کو خالی
اتوار 21 اپریل 2019ء مزید پڑھیے

تم بہت یاد آتے ہو

جمعه 19 اپریل 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
پاکستان پیپلز پارٹی اس لحاظ سے واحد سیاسی جماعت ہے جس کے جیالے اپنی اعلی قیادت پر بھی کھلی تنقید کر جاتے ہیں، صرف ذوالفقار علی بھٹو واحد شخصیت ہیں، جنہیں یہ اپنا سیاسی گرو مانتے ہیں اور انہیں بھٹو صاحب کی ذات میں کبھی کوئی منفی چیز نظر نہیں آتی، یہ جیالے تو شہید محترمہ بینظیر بھٹو سے بھی بہت ساری باتوں میں اختلاف رکھتے تھے اور آج بھی اس کا اظہار کر دیتے ہیں، یہ قول پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا ہی ہے کہ جس سیاسی جماعت کو آمر ضیاء الحق تھا ختم نہ کر سکا
مزید پڑھیے


یار مسعود منور، واپس نہ جانا

منگل 16 اپریل 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
وہ 1970ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے صحافت کرنے کے بعد روزنامہ آزاد سے بحیثیت سب ایڈیٹر منسلک ہوا، میری اس سے پہلی ملاقات بھی آزاد میں ہی ہوئی، وہ خوبصورت شعر کہنے والا آزاد منش اور درویش شخص تھا، عمومآ کرتا پاجامہ پہنتا، حس مزاح بہت تیز تھی، اتنی تیز کہ میرے جیسا آدمی بھی گرمی کھا جاتا، وہ حلقہ ارباب ذوق کے اجلاسوں میں بھی دکھائی دیتا، اشعار میں مشکل الفاظ تو استعمال کرتا تھا مگر شاعری آسانی سے سمجھ آجاتی تھی، ابتداء میں اس کی شاعری کا محور عورت ہوا کرتی تھی، حالانکہ شکل سے
مزید پڑھیے


ہیرے اور جوہری

اتوار 14 اپریل 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
جب میں صحافت میں نیا نیا آیا تو ایک بار میری ڈیوٹی کچھ مہینوں کے لئے اخبار کے مضافاتی ایڈیشن پر لگ گئی، اس زمانے میں بڑے اخبارات کے تین تین چار چار ایڈیشن نکلا کرتے تھے، پہلا ایڈیشن شام پانچ بجے تک آؤٹ ہو جایاکرتا تھا، جسے دور دراز مضافات کیلئے تیار کیا جاتا، زیادہ تر خبریں ڈاک یا تارکے ذریعے آیا کرتی تھیں، کبھی کبھار کسی بڑے قصبہ سے فون پر بھی نامہ نگارکوئی اہم خبر لکھوا دیتے، زیادہ تر خبریں جرائم سے متعلق ہوتیں، عورتوں اور بچیوں کیخلاف جرائم کی بھر مار تھی، ہر دوسرا جرم شک
مزید پڑھیے


صحافت کے دریچے

جمعه 12 اپریل 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
نام تھا اس کا نوید بٹ، آجکل کے کئی صحافیوں کی طرح کوئی،، خوبی،، ایسی نہ تھی جو اس میں موجود نہ ہو، رپورٹنگ میں آتے ہی اسے استاد مل گیا روزنامہ مشرق کا سینئیر کرائم رپورٹر افتخار مرزا، ایک ایسا ماسٹر کرائم رپورٹر جس نے لاہور پولیس کو اسکی عوام دشمنی اور،، کارکردگی،،،کو پریس کی نظروں سے اوجھل رکھنے کیلئے شہر کے کئی دوسرے کرائم رپورٹرز کی ساری خامیوں اور خرابیوں سے آگاہ کر دیا تھا، نوید بٹ زیادہ پڑھا لکھا تو نہیں تھا لیکن تھا بلا کا چالاک، ہوشیار ، وہ کئی سال تک مساوات سے
مزید پڑھیے



شریفوں کے گھر چھاپہ

اتوار 07 اپریل 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
ہمارے اچھرے والے گھر کے بائیں بازو والے مکان میں ایک سفید پوش گھرانہ آباد تھا،ذرائع آمدن محدود ہونے کے باعث اس گھر کے سربراہ نے بچوں کو واجبی سی تعلیم دلوائی تھی، دو بیٹے تھے اور باقی بیٹیاں،لڑکوں نے میٹرک کر لیا تو اس نے کسی رشتہ دار کے توسط سے دونوں بیٹوں کو مزدوری کیلئے سعودی عرب بھجوا دیا، بچوں نے گھر پیسے بھجوانے شروع کئے تو اس گھرانے نے کچھ سکھ کا سانس لیا، مجھے یاد ہے کہ اس شخص کے بچوں نے جب پہلی بار گھر پیسے بھجوائے تھے تو انہوں نے محلے میں مٹھائی
مزید پڑھیے


شاہ محمود قریشی کی حسرت کیا ہے؟

جمعه 05 اپریل 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی موجودہ حکومت کے پرفیکٹ فارن منسٹر ہیں، حالیہ دنوں میں بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران انہوں نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ پاکستان ایک پر امن اور دہشت گردی کا دشمن ملک ہے اور بھارت کا ہمارے مقابلے میں کتنا وحشیانہ کردار ہے، انہوں نے غیر ممالک سے اپنے ملک کو چلانے کیلئے مالی امداد اور قرضے لینے کی مہم میں بھی اہم کردار ادا کیا،شاہ محمود قریشی انیس سو پچاسی سے سیاست میں ہیں۔ انہوں نے ضیاء الحق کے غیر جماعتی انتخابات
مزید پڑھیے


کونج اپنی چھاں لے کے اڈ گئی

اتوار 31 مارچ 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
آج کا کالم ضیاء الحق کے دور کی مزاحمتی شاعرہ نسرین انجم بھٹی کے نام ، جنہوں نے سرکاری ملازمت کے باوجود بغاوت کا جھنڈا تھاما اور پوری شدت سے چیخی تھیں، اپنی شاعری کے ساتھ انہوں نے مزاحمتی جنگ لڑی، نسرین انجم بھٹی نے انیس سو اکہتر میں ریڈیو پاکستان پروڈیوسر کی حیثیت سے جوائن کیا، ایک شاعرہ ہونے کے ناطے انہوں نے میوزک کے شعبہ کو چنا، ان دنوں میں بھی لاہور ریڈیو اسٹیشن جایا کرتا تھا، میرے کئی دوست ریڈیو میں خدمات انجام دے رہے تھے، جو ایک سال پہلے میرے ساتھ روزنامہ آزاد میں کام کیا
مزید پڑھیے


یہاں سب چلتا ہے

جمعه 29 مارچ 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
یہ بلاول بھٹو زرداری کو کیا ہوا؟ نواز شریف کی چھ ہفتوں کیلئے طبی بنیاد پر رہائی کے بعد پیپلز پارٹی کے نوجوان لیڈر نے اچانک پینترا بدل لیا، جونہی نواز شریف جاتی عمرہ پہنچے، بلاول نے نواز اور عمران خان کو ایک جیسے لیڈر قرار دیدیا، اور کہہ ڈالا کہ اصل میں دونوں ایک ہیں،، حالانکہ بلاول ایک دن پہلے تک نواز شریف کی جیل میں علالت پر تشویش کا اظہار ہی نہیں یہ مطالبہ بھی کر رہے تھے کہ ان کا علاج ان کی مرضی کے ڈاکٹرز اور اسپتال میں ہونا چاہیے، سابق وزیر اعظم کی رہائی کے
مزید پڑھیے


ایم اسماعیل

اتوار 24 مارچ 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
میں اپنا آج کا کالم چوالیس سال پہلے داغ مفارقت دے جانے والے برصغیر پاک وہند کے ایک عظیم آرٹسٹ ایم اسماعیل کے نام موسوم کر رہا ہوں، میرا خیال ہے کہ ہماری آج کی نسل اور آج کی شو بز انڈسٹری کو ان جیسے آرٹسٹوں کے بارے میں معلومات ہونی چاہئیں، قصور نئی نسل کا ہے نہ شو بز میں آج کے ستاروں کا، بد قسمتی یہ ہے کہ پچھلے اکہتر برسوں کی ثقافتی تاریخ کو قلمبند کرنے کی بجائے اس کی نفی کی گئی۔ ٭٭٭٭٭ ہمارا آخری فلم پروڈکشن آفس عین لکشمی چوک ایکسپریس ڈرائی کلینز کے بائیں جانب والی
مزید پڑھیے








اہم خبریں