Common frontend top

عمران خان


وزیر اعظم کیخلاف شہباز شریف کا ہتک عزت دعویٰ ،وکلا طلب

جمعرات 11 فروری 2021ء
لاہور(نامہ نگارخصوصی)ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات باجوہ نے شہباز شریف کے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوی پر وکلاکو بحث کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیے


چھوٹے چورجیل میں ،بڑے این آراومانگ رہے :وزیراعظم،غریبوں کو ریلیف اولین ترجیح

منگل 09 فروری 2021ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،92 نیوز رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ چھوٹے چورجیلوں میں اوربڑے چوراین آراومانگ رہے ہیں،غریبوں کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے علماومشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بنانے میں علماومشائخ کااہم کردارہے ۔پاکستان کوریاست مدینہ کی طرزپراسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔اسلاموفوبیاکے خلاف ہرفورم پرآوازاٹھائی،نائن الیون سے پہلے سب سے زیادہ خود کش حملے تاملوں نے کئے جو ہندو تھے لیکن کبھی کسی نے ان کے حوالہ سے ہندو دہشت گردی کی اصطلاح استعمال نہیں کی۔مغرب کوسمجھانے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے
مزید پڑھیے


این آر او دیدوں تو اپوزیشن کہے گی عمران زبردست آدمی ہے :وزیراعظم

اتوار 07 فروری 2021ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر، 92نیوز رپورٹ ، این این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے این آر او دے دوں تو اپوزیشن کہے گی عمران خان سے زبردست کوئی آدمی نہیں ہے ۔ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا اپوزیشن نے جو کرنا ہے کر لے ، لانگ مارچ بھی کرلیں لیکن لوگ کبھی بھی چوروں کیلئے سڑکوں پر نہیں نکلتے ۔ہم نواز شریف کی واپسی کیلئے پوری کوشش کریں گے ، شاید حوالگی کے معاملے میں کچھ وقت لگے گا۔ ان لوگوں نے 10 سال میں ملک پر4 گنا قرض چڑھا کر جو ملک چھوڑا تھا وہ پہلے دن
مزید پڑھیے


لوٹی رقم واپس دو، استعفیٰ لو: وزیراعظم کی اپوزیشن رہنمائوں کو پیشکش

بدھ 03 فروری 2021ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر؍ اے پی پی؍ مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کے لئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی سفارشات ، نیشنل ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے قیام کے لئے مسودہ وزارتِ قانون کو بھجوانے ،تصفیے کے متبادل نظام کے حوالے سے قانون کے تحت غیر جانبدار شخصیات پر مشتمل پینل کی تشکیل کی منظوری دیدی ، کابینہ نے لاپتہ افراد کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کو چھ ہفتوں میں اپنی سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی،وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا حکومت لاپتہ افراد کے معاملے کے مستقل حل کے حوالے سے
مزید پڑھیے


بڑے ڈاکوئوں کے محل گراناتبدیلی، سینٹ الیکشن میں خریدوفروخت شروع ہوچکی: وزیراعظم

هفته 30 جنوری 2021ء
ساہیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر؍ نیوز ایجنسیاں؍ مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کا محل گرتے دیکھا،لوگ پوچھتے ہیں تبدیلی کیا ہے ؟ تو تبدیلی یہ ہے ۔ساہیوال میں احساس اور کامیاب جوان پروگرام کے سلسلے میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قبضہ گروپس غریبوں کی زمینوں پر قبضے کرتے ہیں جس سے سب سے زیادہ متاثر وہ محنت کش تارکین وطن پاکستانی ہوتے ہیں جو محنت سے پیسے جمع کر کے گھر بنانے کے لئے زمین خریدتے اور اس پر قبضہ ہوجاتا ہے ۔انہوں نے
مزید پڑھیے



کسی کو سینٹ الیکشن میں ووٹ خریدنے نہیں دینگے :وزیراعظم

جمعه 29 جنوری 2021ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر؍ 92 نیوزرپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید ہی براڈشیٹ کی تحقیقات کریں گے ۔ پارٹی و حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2017 اور 2018 کا ڈیٹا حاصل کیا،تنقید کرنے والے رپورٹ کا اردو ترجمہ کرائیں گے تو انہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب عظمت سعید نیب میں زرداری کے خلاف انکوائری کر رہے تھے ، تب ن لیگ خوش تھی۔
مزید پڑھیے


منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم

اتوار 24 جنوری 2021ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، ارکان قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد اور شوکت علی بھٹی، ارکان صوبائی اسمبلی سلیم سرور جوڑا، میاں اختر حیات، طارق تارڑ، گلریز افضل چن، ارشد چودھری اور لیاقت بدر کے علاوہ چودھری اعجاز اور نذر محمد گوندل شامل تھے ۔انہوں نے گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں اہم شاہراہوں کی توسیع و مرمت پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ وزیرِ اعظم نے اقدامات کو سراہا اور جاری منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل
مزید پڑھیے


سینٹ انتخابات پر عدالتی فیصلے کا احترام کریں گے :وزیراعظم

هفته 23 جنوری 2021ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر؍ مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیوں کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو یہاں وزیر اعظم ہائوس میں ظہبی گروپ کے وفد سے ملاقات میں کیا۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بے پناہ مواقع ہیں۔علاوہ ازیں وزیراعظم کے زیرصدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے ، سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ، والٹن ائیر پورٹ کی منتقلی اور پنجاب کے چھوٹے شہروں کے اطراف میں عوام کو سستی رہائش کی
مزید پڑھیے


وزیرستان میں تھری اور فورجی سروس بحال: فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت ہونی چاہئے :عمران

جمعرات 21 جنوری 2021ء

وانا،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،92نیوزرپورٹ،سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے وزیرستان کیلئے تھر ی جی اور فور جی سروسز کی فوری بحالی کا اعلان کیا جس پر عملدرآمد ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم کے حکم پر موبائل کمپنیوں نے 10مقامات پرسروس شروع کردی جس سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گء ۔وزیر اعظم نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کا شکر گزار ہوں چیلنج کرتا ہوں کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے ، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پربراہ راست دکھایاجائے ، پارٹی سربراہان کوبٹھاکر کیس سننا چاہئے ،پی ڈی ایم جلسے میں500،500 روپے
مزید پڑھیے


براڈشیٹ، فائدہ دینے ولینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی:وزیراعظم

منگل 19 جنوری 2021ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر؍خصوصی نیوز رپورٹر؍نامہ نگار؍ این این آئی؍ نیٹ نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے براڈ شیٹ کیس کے فیصلے میں موجود حقائق منظرعام پر لانے کی ہدایت کردی جبکہ براڈ شیٹ معاملے پر 3 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں حکومتی رہنمائوں وترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں براڈ شیٹ،الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس اور پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے حوالے سے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ کیس پر بریفنگ دی۔ اس
مزید پڑھیے








اہم خبریں