Common frontend top

عمران خان


چیلنج کرتا ہوں 50 سال میں کسی نے کشمیر کا کیس ایسے نہیں لڑا:عمران خان

پیر 05 اپریل 2021ء
اسلام آباد (92 نیوز رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون پر شہریوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہاجس طرح ہم نے مسئلہ کشمیرہرفورم پرلڑا،میں چیلنج کرتاہوں کہ پچھلے 50 سال میں کسی حکومت نے ایسے نہیں لڑا، ایسااقدا م نہیں کریں گے جس سے مسئلہ کشمیرپرموقف کونقصان پہنچے ،کابینہ نے ایمرجنسی کے باوجودبھارت سے تجارت کی مخالفت کی،کابینہ نے فیصلہ کیاکہ کوئی بھی ایسی چیزنہیں کرینگے جس سے کشمیریوں کویہ لگے کہ ہم نارملائزیشن کی طرف جارہے ہیں،حالانکہ یہ ایمرجنسی تھی،ہم نے اس کومستردکردیا۔انہوں نے کہا5اگست کااقدام واپس لینے تک بھارت کیساتھ تعلقات معمول پرنہیں آسکتے ،جب
مزید پڑھیے


عدلیہ ساتھ نہیں دیگی تو کرپشن کیخلاف کیسے لڑسکتے ؟ وزیراعظم

پیر 05 اپریل 2021ء

اسلام آباد(خبرنگار خصوصی؍نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ ساتھ نہیں دیگی تو کرپشن کیخلاف کیسے لڑسکتے ؟ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاصبح اٹھ کردفترنہیں، جہادکرنے جاتا ہوں۔ مہنگائی کے حوالے سے ایک شہری کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب وزیراعظم نے کہا کئی چیزیں ایسی ہیں جو ہم انتظامی امور کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔انہوں نے بتایا مہنگائی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کسان کی پیداواری قیمت اور مارکیٹ میں قیمت کے درمیان بڑا فرق ہے ، اس کا ہم توڑ لائے ہیں،
مزید پڑھیے


اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو، وزیر اعظم چیئر مین

اتوار 04 اپریل 2021ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر؍ وقائع نگار) وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نوکی منظوری دیدی، کونسل ملکی معیشت کے استحکام کیلئے اقدامات کی سفارش کرے گی تاکہ پائیداراورمضبوط اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے اصلاحات کے ایجنڈے کوآگے بڑھایا جاسکے ۔ وزیراعظم کونسل کے چیئرمین اوروزیرخزانہ ومحصولات وائس چیئرمین ہوں۔وزیراعظم کی غیرموجودگی میں وزیرخزانہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ کونسل میں توانائی، منصوبہ بندی، نیشنل فوڈ سکیورٹی اور اقتصادی امور کے وزراء بھی شامل ہیں۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق کونسل میں 12 سرکاری ارکان جبکہ 13 ارکان نجی شعبہ سے لئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیے


حکومت کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم وقت دیں اور بات سنیں: شوگرملزایسوسی ایشن

اتوار 04 اپریل 2021ء
لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے رہنما جاوید کیانی نے کہا ہے شوگر انڈسٹری کے متعلق تمام معاملات غلط فہمی کی بنیاد پر چلائے جا رہے ہیں،ہم حکومت کے ساتھ بیٹھنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں ،حکومت کو چاہیے کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ آگے بڑھائے ، وزیر اعظم عمران خان ہمیں وقت دیں اور ہماری بات سنیں۔ چوہدری وحید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاشہزاد اکبر کے ساتھ ملاقات میں طے پایا کہ معاملات کہ بات چیت سے معاملات آگے بڑھائے جائیں گے ،حکومت سیلز ٹیکس ختم کر دے ہم 80روپے
مزید پڑھیے


کورونا کی تیسری لہر زیادہ شدید، اتنے وسائل نہیں ملک بند کردیں:عمران خان

پیر 29 مارچ 2021ء
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک،اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر زیادہ شدید اور خطرناک ہے ۔ تاہم ملک میں مکمل لاک ڈائون نہیں کرسکتے ،ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں کہ کاروبار اور فیکٹریاں بند کرکے کھانا دے سکیں۔کورونا کی وجہ سے ہم اپنا ملک بند نہیں کرسکتے لیکن احتیاط تو کرسکتے ہیں۔ قوم کے نام کورونا سے متعلق اہم پیغام میں انہوں نے مزیدکہا کہ عوام سے کہتا ہوں کہ احتیاط کریں، شہری ماسک ضرور پہنیں۔ماسک پہننے سے کورونا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔ وبا کے دوران
مزید پڑھیے



نیا پاکستان منصوبہ اہم، قرضہ لینے والوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں:وزیراعظم

پیر 29 مارچ 2021ء

اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی؍ اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے گورنر سٹیٹ بنک اور صدر نیشنل بنک کو سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ ملک کے مستقبل کے لئے اہم ہے ۔نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے پر ہونے والی ٹیلی تھون سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں پہلی دفعہ ان لوگوں کو موقع دیا جا رہا ہے جو تنخواہ دار طبقہ ہے اور ان کے پاس گھر خریدنے کے لئے پیسے نہیں ہیں،اس کے لئے جو کرایہ وہ گھروں کی مد میں دیتے ہیں، وہی
مزید پڑھیے


پٹرولیم بحران :معاون خصوصی، سیکرٹری فارغ؛ ایف آئی اے کو 3ماہ میں فرانزک انویسٹی گیشن کی ہدایت

هفته 27 مارچ 2021ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک؍ نیٹ نیوز) ملک میں جون 2020 میں پیدا ہونے والے پٹرولیم بحران کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی جس پر انہوں نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔وفاقی وزرا شفقت محمود اور شیریں مزاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا پٹرول کا بحران پہلی بار نہیں ہوا تھا بلکہ اس سے پہلے بھی ہوا تھا، اب سے کئی سال قبل سردیوں میں بھی بحران آیا تھا اور پٹرول پمپس کے باہر قطاریں لگ گئی تھیں۔وزیر اعظم نے بحران
مزید پڑھیے


وزیراعظم اسلحہ پالیسی پیش نہ کرنے پر برہم، مستقبل میں کابینہ لائسنس جاری نہیں کریگی

هفته 27 مارچ 2021ء
اسلام آباد(سہیل اقبال بھٹی)وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو اہم ملکی شخصیات کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کرنے سے روک دیا ہے ۔ وفاقی کابینہ مستقبل میں اہم ملکی شخصیات کو ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس جاری نہیں کرے گی۔ وزارت داخلہ کو 15روز میں پاکستان آرمز آرڈیننس 1965 کے جامع رولز وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔ رولز کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ سیاسی،سول وعسکری شخصیات کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی مجاز ہوجائے گی۔ وزیراعظم نے ایک سال
مزید پڑھیے


طاقتور قانون کے تابع، پاکستان ٹریک پر واپس آچکا: وزیراعظم

بدھ 24 مارچ 2021ء
لاہور؍ اسلام آباد(وقائع نگار؍ سپیشل رپورٹرز؍ صباح نیوز؍ 92 نیوز رپورٹ؍ نمائندگان)ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اہل وطن نے نماز فجر میں اﷲ تعالی کے حضور سجدہ ریز ہو کر ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے ہر سال شکر پڑیاں گرائونڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا انعقاد ہوتا ہے تاہم اس مرتبہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے
مزید پڑھیے


آزاد، امیر وہ ہے جس کی روح کی مادی قیمت نہ لگائی جا سکے :وزیراعظم

منگل 23 مارچ 2021ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر؍ 92 نیوز رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک آزاد اور امیر شخص درحقیقت وہ ہے جو مضبوط کردار کے طور پر ترقی پا رہا ہوجس کی بنیاد مادی قیمت کی بجائے ایسی روح ہو جس کی کوئی قیمت نہ لگائی جا سکتی ہو۔وزیراعظم عمران خان نے مولانا جلال الدین رومی کا قول بھی لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ اپنی روح کو کسی بھی چیز کے بدلے نہ فروخت کریں،یہ واحد چیز ہے جو دنیا میں آپ لے سکتے ہیں اور یہی واحد چیز ہے جو واپس
مزید پڑھیے








اہم خبریں