Common frontend top

پشاور


ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہونیکا خدشہ

پیر 20 دسمبر 2021ء
اسلام آباد،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ(این این آئی) سردی کی شدت میں مزید اضافے کے بعد ملک بھر میں گیس کا بحران مزید شدید ہوگیا ، جو گیس 24 گھنٹوں میں کچھ دیر کیلئے آتی تھی اب وہ بھی آنا بند ہو گئی جسکے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے ، گیس کی بندش کے باعث لکڑیوں اور گیس سلنڈر کی قیمتیں آسمان پر چلی گئی ہیں، لائن میں لگ کر لوگ سلنڈر بھرانے پر مجبور ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے اکثر علاقوں میں گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ، لیاری میں کئی دن سے گیس ناپید ہے جسکی وجہ سے
مزید پڑھیے


بلے ، شیر اور تیر کا دور ختم ، اب ترازو پر انصاف ہوگا:سراج الحق

هفته 18 دسمبر 2021ء
پشاور (نیوز ایجنسیاں)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اعصابی طور پر شکست کھا چکی، بلے ، شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا، کے پی کے عوام تیار رہیں، جس پولنگ سٹیشن پر دھاندلی ہو گی وہیں دھرنا دیں گے ،19دسمبر کو صوبے کے عوام ترازو پر مہر لگا کر حکومتی مظالم کا بدلہ لیں گے ، اتوارکا دن پی ٹی آئی کا صوبے میں الوداع کا دن ہوگا ،بتایا جائے کہ آٹا، چینی، گھی، گیس تو مقامی پیداوار ہیں، ان کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی
مزید پڑھیے


شہدا اے پی ایس کی ساتویں برسی ، قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں: وزیراعظم

جمعه 17 دسمبر 2021ء

لاہور،اسلام آباد ،پشاور (سٹاف رپورٹر ،نامہ نگارخصوصی ، 92 نیوزرپورٹ ، نیوز ایجنسیاں) ملک بھر میں سانحہ اے پی سی ایس کے شہدا کی ساتویں برسی منائی گئی ،کئی شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 16دسمبرکا دن پوری قوم کو کربناک سانحے کی یاد دلاتا ہے ، وقت نے ثابت کیا آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی سی کی مناسبت سے ملک بھر کی مساجد میں شہداء کیلئے قرآن ، فاتحہ خوانی اور
مزید پڑھیے


شمولیت کا فیصلہ ذاتی،مجھے کوئی سیاست نہ سکھائے :غضفر بلور

پیر 13 دسمبر 2021ء
پشاور(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اے این پی کی بڑی وکٹ اڑا دی ۔بلور خاندان کے اہم سیاسی اور کاروباری شخصیت غضنفر بلور باقاعدہ طور پر عمران خان کے کھلاڑی بن گئے ، پشاور پریس کلب میں صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے غضنفر بلور کا کہنا تھا کہ پی آئی میں شمولیت کا فیصلہ ان کا ذاتی ہے ،غلام بلور میرے لئے والد کی طرح ہیں اور رہیں گے ، عمران خان ملک کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، کارکن کی حیثیت سے پی ٹی آئی کیلئے کام کرونگا،
مزید پڑھیے


پاکستان دنیا میں سب سے سستا ملک،سردیوں کے بعد قیمتیں کم ہو جائینگی : وزیر اعظم

جمعرات 09 دسمبر 2021ء

اسلام آباد، پشاور (سپیشل رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ ، نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی کے اعتراف کیساتھ پاکستان کے دنیاکاسستاترین ملک ہونے کا بھی انکشاف کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہائوس پشاور میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کے اجرا اور احساس کفالت پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا مہنگائی تو ہے ، لوگ مشکل میں ہیں، پوری دنیا میں مہنگائی ہے ، پاکستان دنیا میں سب سے سستا ملک ہے ، مہنگائی کی وجہ سے ہی احساس پروگرام شروع کیا، سردیاں
مزید پڑھیے



دہشتگردوں سے مذاکرات تسلیم نہیں کرینگے؛ حکومت ملکی مستقبل کیساتھ کھیل رہی، تبدیلی کا اصل چہرہ تاریخی مہنگائی، بیروزگاری : بلاول

بدھ 01 دسمبر 2021ء
پشاور(خبرنگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ،صباح نیوز،نیٹ نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ ناکام ترین حکومت پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے ،سلیکٹڈ حکومت عوام کے جمہوری،انسانی،معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہے ،عوام ہمارا ساتھ دیں ہم ان کی ساری سازشوں کو ناکا م بنائیں گے ،عمران سرکار آئی ایم ایف کی غلامی کر رہی ہے ، آنے والے دنوں میں گیس نہیں ہو گی جو حکومت کی نالائقی ہے ،حکومت ایسی قانون سازی کر رہی ہے کہ سٹیٹ بینک عالمی اداروں کا غلام ہو ،زبردستی ای وی ایم مسلط کرنے
مزید پڑھیے


ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر سووموٹو ایکشن لیا جائے : پیپلز پارٹی

جمعرات 25 نومبر 2021ء
لاہور،کراچی ،پشاور(نمائندہ خصوصی سے ،نمائندہ 92 نیوز ،صبا ح نیوز)پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے آڈیو پر سووموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ،وفاقی حکومت کو بھی صوبائی معاملات میں مدا خلت پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں پورے زور و شور سے میدان میں اتر چکی ہے ، پیپلز پارٹی کو میاں ودود حسن ڈار جیسے ورکروں کی ضرورت ہے تاکہ پارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے
مزید پڑھیے


2فیصد منافع نامنظور ، پٹرولیم ڈیلر ز کا آج سے ملک گیر ہڑتال کااعلان: سپلائی جاری رکھیں گے :آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن

جمعرات 25 نومبر 2021ء

اسلام آباد،کراچی،ملتان، لاہور،فیصل آباد ، پشاور (سپیشل رپورٹر،کامرس رپورٹر،وقائع نگار، 92 نیوز رپورٹ، خصوصی رپورٹر،نیوز رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی،صباح نیوز) پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 2فیصد مارجن کے خلاف آج سے ملک گیر ہڑتال کااعلان کر دیا ۔ اعلامیہ کے مطابق آج صبح 6بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے ، پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے بتایاکہ گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور چترال میں بھی پٹرول پمپس بند رہیں گے ۔ ادھر حکومت کی جانب سے رابطہ کرنے کے باوجود پٹرولیم ڈیلرز نے آج سے ملک بھر میں ہڑتال کرنے کا اعلان
مزید پڑھیے


’’اسلام آباد مارچ میں حکومت نہیں ہم راستے بند کرینگے ‘‘پی ڈی ایم کی پشاور میں مہنگائی کیخلاف ریلی

اتوار 21 نومبر 2021ء

پشاور(خبرنگار،92نیوز ،مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں ) پی ڈی ایم ، جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے عمران خان کو مسلط کیا وہ اجتماعی توبہ کریں،موجودہ حکومت کٹھ پتلی جس نے معیشت کو تباہ کر دیا ، اسلام آباد کی جانب مارچ کرینگے ، پھرآپ نے نہیں ہم راستے بند کرینگے ، ہمارا مطالبہ بلدیاتی نہیں عام انتخابات ہیں ۔پشاور میں مہنگائی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کو چھپنے نہیں دینگے ، گن گن کر بدلے لینگے ، مہنگائی سے پریشان لوگ بچے بیچنے پرمجبورہیں، یہ آمروں کے
مزید پڑھیے


فضل الرحمن رینٹ اے کراؤڈبن چکے؛ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا قانون اسی ہفتے منظور کرالیا جائیگا: شبلی فراز

پیر 15 نومبر 2021ء
پشاور(خبرنگار)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق قانون اسی ہفتے منظور کرالیا جائے گا،اپوزیشن کے پاس قوم کیلئے اور مہنگائی کو کم کرنے کا کوئی آپشن نہیں، پی ڈی ایم کو ہمیشہ ناکامی ہوئی، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے درمیان اختلافات ہیں، وہ کبھی ایک نہیں ہو سکتے ۔ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ماضی میں ہونیوالے تمام انتخابات متنازع رہے ، الیکشن کوشفاف بنانے کیلئے ای وی ایم کو جگہ دینا ہوگی، الیکٹرانک ووٹنگ
مزید پڑھیے








اہم خبریں