کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی میں بھارت کیخلاف دلیرانہ اور کامیاب جوابی کارروائی پرافواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور اظہار یکجہتی کی 2 قرار دادیں منظور کر لی گئیں۔اجلاس میں قراردادیں بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن دنیش کمار اور جان محمد جمالی نے پیش کیں، جنہیں ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔
بلوچستان اسمبلی: افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اظہار یکجہتی کی2قرار دادیں منظور
هفته 02 مارچ 2019ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی میں بھارت کیخلاف دلیرانہ اور کامیاب جوابی کارروائی پرافواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور اظہار یکجہتی کی 2 قرار دادیں منظور کر لی گئیں۔اجلاس میں قراردادیں بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن دنیش کمار اور جان محمد جمالی نے پیش کیں، جنہیں ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 02 مارچ 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں