لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ ملک میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کی ناقص صورتحال سے پریشان ہیں۔ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر بڑے شہروں میں موجود گندگی سے پریشان ہوکر ایک سوال کیا ہے ۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ'ہمارا ملک خوبصورت ہے لیکن ہمارے شہر کچرے سے کیوں بھرے ہوئے ہیں'۔اداکارہ نے صفائی ستھرائی کے انتظامات کی ناقص صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کون اپنا فرض ادا نہیں کر رہا؟‘‘خیال رہے کہ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ سوشل میڈیا پر اکثروبیشتر سماجی مسائل کے حوالے سے اپنی تشویش اور رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔
ثمینہ پیر زادہ ملک میں صفائی کے ناقص انتظامات پر پریشان
هفته 12 فروری 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ ملک میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کی ناقص صورتحال سے پریشان ہیں۔ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر بڑے شہروں میں موجود گندگی سے پریشان ہوکر ایک سوال کیا ہے ۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ'ہمارا ملک خوبصورت ہے لیکن ہمارے شہر کچرے سے کیوں بھرے ہوئے ہیں'۔اداکارہ نے صفائی ستھرائی کے انتظامات کی ناقص صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کون اپنا فرض ادا نہیں کر رہا؟‘‘خیال رہے کہ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ سوشل میڈیا پر اکثروبیشتر سماجی مسائل کے حوالے سے اپنی تشویش اور رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 12 فروری 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں