لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ فن کی دنیا میں کئی دہائیاں گزار چکا ہوں لیکن سیکھنے کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے جیسے کیرئیر کے پہلے روز تھا ،ہمارے خاندان کی چار نسلوں نے فن کی خدمت کی ہے جو ایک منفرداعزازہے ۔ ایک انٹر ویو میں عرفان کھوسٹ نے کہا کہ میں نے کم عمری میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کر دیا تھا اور اس کے ساتھ پی ٹی وی کے ذریعے چھوٹی سکرین کی جانب آ گیااوراس سلسلے کو پانچ دہائیوں سے کچھ زیادہ عرصہ ہوگیا ہے ۔ میں نے اس عرصے میں بہت کچھ سیکھاہے اور آج بھی سیکھ رہا ہوں ۔میرے خیال میں انسان کو ساری زندگی سیکھتے رہنا چاہیے اور اگر اس میں ہر عمر میں سیکھنے کا ہنر آ جائے تو وہ شخص کبھی بھی ناکام نہیں کھا سکتا۔
ہر عمر میں سیکھنے والا انسان کبھی ناکام نہیں ہوتا: عرفان کھوسٹ
جمعه 18 فروری 2022ء
لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ فن کی دنیا میں کئی دہائیاں گزار چکا ہوں لیکن سیکھنے کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے جیسے کیرئیر کے پہلے روز تھا ،ہمارے خاندان کی چار نسلوں نے فن کی خدمت کی ہے جو ایک منفرداعزازہے ۔ ایک انٹر ویو میں عرفان کھوسٹ نے کہا کہ میں نے کم عمری میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کر دیا تھا اور اس کے ساتھ پی ٹی وی کے ذریعے چھوٹی سکرین کی جانب آ گیااوراس سلسلے کو پانچ دہائیوں سے کچھ زیادہ عرصہ ہوگیا ہے ۔ میں نے اس عرصے میں بہت کچھ سیکھاہے اور آج بھی سیکھ رہا ہوں ۔میرے خیال میں انسان کو ساری زندگی سیکھتے رہنا چاہیے اور اگر اس میں ہر عمر میں سیکھنے کا ہنر آ جائے تو وہ شخص کبھی بھی ناکام نہیں کھا سکتا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 18 فروری 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں