لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم میں بنا لیا۔ میزبان اور اداکارہ نے کہا کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ورزش کرنے میں مشغول ہیں اور وہ خود کو اس طریقے سے مصروف رکھتے ہوئے اپنا خیال بھی رکھ رہی ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر سوشل میڈیا میں ورزش کرتے ہوئے کی تصویر بھی شیئر کی۔