مکرمی! وفاقی یونیوسٹی پاکستان کی سستی یونیوسٹیز مین شمار ہوتی ہے جس کی وجہ سے غریب طلباء اس یونیورسٹی میں آنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر وفاقی اردو یونیورسٹی پاکستان میں بڑھی یوئی فیس کو لے کر طلبا و طالبات ہیجانی کیفیت مین مبتلا ہیں۔فیس بڑھنے کیکی وجہ سے یونیورسٹی میں پڑھنا ان طلبہ کے لئے دشوار ہو رہا ہے اس بڑھتی ہوئی مہنگائی میں اتنی زیادہ فیس بڑھنا ناقابل اعتبار ہے۔ اور اتنی فیس دینا طلبہ کے لئے مشکل ہے سندہ میں ہونے والے سیلاب اور بارشوں کے اثرات بدسے فیملیز نہیں نکل سکیں اوپر سے فیس کا بڑھنا ایک بڑی پریشانی کا سبب ہے طلبا و طالبات کا مطالبہ ان کی فیس کی اضافہ وآپسجائے۔تاکہ طلبہ اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں۔ (معین مشوری ،کراچی)