لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں گزشتہ روز ماہ رمضان کی برکت اور رحمت کے حوالے سے سمینار کا اانعقاد کیاگیا ، سمینار میں شیخ محمد طاہر انجم نے استقبالیہ دیا ،سمینار میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی ،سمینار کا اہتمام شیخ عبد الستار، شیخ عبد الجبار نے کیا ، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر فمہم الرحمن سہگل نے کہاکہ ماہ رمضان برکت کا مہینہ ہے ، اس مقدس مہینہ میں ہم سب کو مل کر ملک کی سلامتی اور اتحاد کے لئے دعاکرنی چاہے ۔