لاہور ( سپیشل رپورٹر ) پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاون کے لیے پولیس نے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔بتایا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن اور ماڈل ٹاون ڈویژن میں پتنگ بازی سے اموات اور زخمیوں کا سلسلہ نہ رکنے پر پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈرون کیمروں کی مد د لے لی ، شہر میں پہلی بار پتنگ باز ملزمان کو پکڑنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا گیا ، پو لیس کے مطابق مختلف مقامات پر ڈرون کیمروں سے پتنگ بازی کے حوالہ سے مانیِٹرنگ کی جا رہی ہے ۔
پتنگ بازی کیخلاف ڈرون کیمروں کا استعمال شروع
پیر 24 فروری 2020ء
لاہور ( سپیشل رپورٹر ) پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاون کے لیے پولیس نے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔بتایا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن اور ماڈل ٹاون ڈویژن میں پتنگ بازی سے اموات اور زخمیوں کا سلسلہ نہ رکنے پر پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈرون کیمروں کی مد د لے لی ، شہر میں پہلی بار پتنگ باز ملزمان کو پکڑنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا گیا ، پو لیس کے مطابق مختلف مقامات پر ڈرون کیمروں سے پتنگ بازی کے حوالہ سے مانیِٹرنگ کی جا رہی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 24 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں