ممبئی ( شوبز ڈیسک) اداکار ورن دھون نے انکشاف کیا ہے کہ بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہا ہوں۔ ورن دھون نے کترینہ کیف کے ہمراہ ایک ٹی وی شو کے دوران کہا کہ آج کل شادیوں کا موسم عروج پر ہے اس لئے میں بھی بہت جلد نتاشا دلال سے شادی کرنے کا ارادہ کررہا ہوں ۔