لاہور (92 نیوزرپورٹ)سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجوملاقات کیلئے چودھری شجاعت کے پاس پہنچ گئے ،عبدالقدوس بزنجونے سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت سے ملاقات کی،ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔