لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ۔عائزہ خان نے انسٹاگرام پر بیٹے کی پاکستانی جھنڈا پکڑے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے یا اسے ختم کر سکے ۔
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی: عائزہ خان
جمعه 16 اگست 2019ء
لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ۔عائزہ خان نے انسٹاگرام پر بیٹے کی پاکستانی جھنڈا پکڑے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے یا اسے ختم کر سکے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 16 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں