لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سیمابیگم کسمپرسی کی حالت میں جہان فانی سے کوچ کرگئیں شوبز شخصیات کا اظہار افسوس،اداکارہ سیما بیگم جن کی وفات بارے میڈیا اور فلم انڈسٹری سے وابستہ افرادکو بھی ایک دن بعد پتہ چلا جس کی وجہ سے کوئی بھی ان کی نمازجنازہ میں شرکت نہ کرسکا۔