لاہور(نامہ نگار خصوصی) شاہ نورسٹوڈیو کی زمین کا تنازعہ،سول کورٹ میں ملکہ ترنم نور جہاں کی پوتی فاطمہ سکندر کی درخواست پر وکلا کو بحث کے لیے طلب کرلیا،سول جج نوید انجم نے درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ شاہ نور سٹوڈیو کی زمین کا حصہ مجھے بھی دیا جائے ۔ میری والدہ کو شاہ نورسٹوڈیو سے حصہ نہیں دیا گیا۔