لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکار شاہد سونونے اپنے تیسرے گانے کی ریکا ر ڈنگ کا آغاز کردیا۔مقامی سٹوڈیو میں ساجد حسین چھکو کے ترتیب دئیے ہوئے میوزک پر گانے کی ریکارڈنگ کی جارہی ہے ۔ایک ملاقات کے دوران شاہد سونو نے بتایاکہ یہ ایک میلوڈی لو سونگ ہے۔ جس کی شاعری ملک آصف شہزاد نے لکھی ہے انشاء اﷲ بہت جلد اس کی ویڈیو ریکارڈنگ کا آغاز بھی کردیا جائیگا۔