نیویارک( آن لائن )امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی طلب کا کم ہونا ہے ۔ نیویارک میں قدرتی گیس کے ستمبر کیلئے سودے 1.1 سینٹ (0.5 فیصد ) کم ہوکر 2.159 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے ۔