Common frontend top

خاور نعیم ہاشمی


اصغر خان کیس… پس منظر،پیش منظر


حامد میر کے عمران خان سے دوستانہ انٹرویو کو مکمل دیکھنا اور اسے سمجھنا ضروری تھا، سو پورا دیکھا، پورا سمجھا، مہمان اور میزبان دونوں کاریگر تھے،دونوں نے کمال مہارت سے ایک دوسرے کو چھکے مارنے سے روکے رکھا، حامد میر کی باؤلنگ اچھی تھی،مگر وکٹ پر عمران خان تھے۔ عمران خان نے نواز شریف کے تین بار وزیر اعظم بننے کو فوج کا کرشمہ قرار دیا تو میزبان نے فوج کے بحیثیت ادارہ جمہوریت کے خلاف اقدامات کا سوال اٹھا دیاتو عمران خان نے جواب دیا کہ ماضی کے دو تین سپہ سالاروں نے انفرادی طور پر اپنی وردی
اتوار 06 مئی 2018ء مزید پڑھیے

وہ عورتیں کیوں رو رہی تھیں؟

جمعه 04 مئی 2018ء
خاور نعیم ہاشمی

پی ٹی آئی کا جلسہ جاری تھا، کوئی جلسے میں تھا یا میری طرح ٹی وی کے سامنے بیٹھا ہوا ، سب جلسے میں عمران خان کی آمد کے منتظرتھے ،کراچی میں جونہی بلاول کا خطاب ختم ہوا کپتان لاہور میں اسٹیج کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے دکھائی دیے، عمران خان کی طرف سے پی ٹی آئی کا گیارہ نکاتی ایجنڈا پیش کرنے کا اعلان سامنے آ چکا تھا، میری بھی ان نکات میں دلچسپی تھی، جونہی کپتان نے بولنا شروع کیا، میرے کان کھڑے ہوگئے،،، مگر یہ کیا، پی ٹی آئی کے چیئرمین نے شوکت خانم ہسپتال کی کہانی سنانا
مزید پڑھیے


میں اپنے باپ کو کیوں یاد کرتا ہوں

هفته 28 اپریل 2018ء
خاور نعیم ہاشمی

نعیم ہاشمی صاحب کی آج بیالیسویں برسی ہے،اس تقریباً نصف صدی میں مجھ سے جو سوال سب سے زیادہ پوچھا گیا: تم اپنے باپ سے اتنی محبت کیوں کرتے ہو؟ میں نے اس سوال کا جواب کبھی کسی کو نہیں دیا، بس مسکرا کے رہ گیا، آج پہلی بار لب کشائی کر رہا ہوں، لیکن پہلے تھوڑی سی تمہید۔ میں اپنے باپ کا عاشق تھا اور عاشق ہوں جو ایک اسکالر تھے۔ ایک جینئس تھے اور خاموشی سے علم کے خزانے بانٹا کرتے تھے،بقول احسان دانش وہ ایک اچھے غزل گو شاعر تھے ، لیکن میں نے کبھی اپنے والد
مزید پڑھیے








اہم خبریں