Common frontend top

خاور نعیم ہاشمی


دروغ بر گردنِ راوی


کیا میں کوئی شاطر آدمی ہوں؟ نہیں، آپ مجھے ایک بے وقوف شخص ضرور کہہ سکتے ہیں، جو سب پر اعتماد کر لیتا ہے ، لیکن میں خود کو بے وقوف نہیں کہہ سکتا کیونکہ ساری بے وقوفیاں میں جان بوجھ کر کرتا ہوں، چسکا ہے مجھے بے وقوف بننے کا، ایک کمزوری ایسی ہے جس پر میں کبھی قابو نہیں پا سکا اور وہ یہ ہے کہ ہر خوبصورت چہرے پر فریفتہ ہوجانا، جی ! صرف مہ جبینوں پر، اس بیماری کے حق میں بھی بیسیوں مثالیں ایسی ہیں جو مجھے اچھا بچہ ہونے کی سند عطا کرتی
جمعه 28  ستمبر 2018ء مزید پڑھیے

سارے بچے معصوم نہیں ہوتے

اتوار 23  ستمبر 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
ہمارے سولہ ستمبر اتوار کے کالم کا عنوان تھا،،یادوں کی برسات،، خیال تھااگلا کالم اسی کے تسلسل میں لکھیں گے،میدان سیاست میں اہم واقعات کے باعث ہم یہ وعدہ پورا نہ کر سکے، لہٰذا آج مداوا کر رہے ہیں۔ مذکورہ کالم کا عنوان تھا،، ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، گمان بھی نہ تھا اتنی پذیرائی ملے گی، آپ سب کی عزت افزائی کا شکریہ، سوچا ، میری عمر میرے چال چلن سے میل نہیں کھاتی ،چھوٹی بڑی عمر کے لوگوں میں جلد ایڈجسٹ ہوجاتا ہوں، بڑی عمر کے لوگوں میں بیٹھ جاؤں تو وہ انتظار کرتے ہیں کہ کب اٹھوں
مزید پڑھیے


ایک مہینہ خاموشی کا

جمعه 21  ستمبر 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
تین بار مملکت خداداد کے وزیر اعظم منتخب ہونے والے نواز شریف، ان کے مستقبل کی لیڈر صاحبزادی مریم نواز اور داماد ارسٹھ دن کی اسیری کے بعد واپس گھر کو لوٹ آئے، جاتی عمرہ پہنچ کر سابق وزیر اعظم نے پہلی ملاقات اپنی ضعیف والدہ سے کی، جو لمحہ لمحہ اسیروں کی رہائی کیلئے دعا گو رہیں، جن کی مائیں زندہ ہوتی ہیں وہ ہر قسم کے مصائب سے بچے رہتے ہیں ، حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک دن حسن مطلق کا نظارہ کرنے کوہ طور پر چڑھ رہے تھے کہ آواز آئی،، موسیٰ ذرا احتیاط سے،، انہوں
مزید پڑھیے


یادوں کی برسات

اتوار 16  ستمبر 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
کمزوریاں تو بہت ہیں مجھ میں، آج اپنی ایک کمزوری کا اعتراف کرتا ہوں،اور وہ ہے ،مجھے،جہاں جانا ضروری ہو وہاں جاتا نہیں ہوں اور اگر جاتا ہوں تو بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے ،مجھے آپ منیر نیازی صاحب کی نظموں کی تصویر کہہ سکتے ہیں، دوسری جانب کبھی ادھورے چھوڑے ہوئے کسی کام کو بھولتا بھی نہیںہوں ، ،ہزاروں ادھورے کاموں کی گٹھڑی کو دل کے دروازوں میں بند کر رکھاہے،میں اپنی ان سب کوتاہیوں کو اپنا سرمایہ سمجھتا ہوں۔ انسان کو اپنے کچھ غموں کا بوجھ تو سر پر رکھے رکھنا چاہئیے ، میں ہر محبت کو
مزید پڑھیے


بچھڑنا بھی ضروری تھا…

جمعه 14  ستمبر 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
کلثوم،کلثوم۔ اٹھوکلثوم اٹھو،آنکھیں کھولو کلثوم۔۔۔ باؤ جی، باؤ جی نیوز چینلز پر نواز شریف کی اپنی اہلیہ سے اسپتال میں آخری ملاقات اوران سے آخری مکالمہ۔۔باؤ جی ،،وہ خود کو کہہ رہے تھے،اندرون شہر کے کلچر میں خواتین باؤ جی اپنے شوہر کو اور کئی مائیں باؤاپنے بیٹے کو کہتی ہیں، نواز شریف اپنی بے ہوش اہلیہ کو ان کے سرہانے کھڑے ہوکر بار بار پکار رہے تھے، اگر وہ اپنے شوہر کی آوازیں سن بھی رہی ہونگی،تب بھی جواب دینا ان کے بس میں نہیں ہوگا،اس الوداعی ملاقات کو وہ لوگ زیادہ بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں
مزید پڑھیے



بات کرنا بہت ضروری ہے

اتوار 09  ستمبر 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
دنیا میں جہاں جہاں بھی کامیاب انقلابات آئے ،وہاں کے معروضی حالات کاادراک کرکے ہی لائے گئے، ان ممالک کے سیاسی دانشوروں نے اپنے اپنے زمینی حقائق کو پوری طرح جانچنے کے بعد جدوجہد شروع کی،پاکستان واحد ملک ہے جہاں سیاسی دانشوروں نے روس اور چین کے انقلابات اسلام آباد میں برپا کرنے کی سعی کی،انقلاب کی آرزو میں مبتلا کرکے ایک پوری روشن خیال نسل کو برباد کیا گیا، پہلے مارکس، لینن اور ماؤڑے تنگ کو پڑھوایا گیا پھر ان کی آنکھوں کی روشنی چھین لی گئی،انقلاب کا راستہ رد انقلاب کی شاہراہ بنادیا گیا، ملک و قوم کے
مزید پڑھیے


تعلق یا تعلقات

جمعه 07  ستمبر 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
مائیک پومپیو نے واشنگٹن سے اسلام آباد روانگی سے پہلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل جوزف ڈنفورڈ کو آگاہ کیا، ہم پاکستان سے تعلقات کے نئے دورکے متمنی ہیں، یہ پیغام انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک بھی بھجوایا(یہاں یہ بات ذہن نشین رہے کہ تعلق اور تعلقات دو علیحدہ علیحدہ مفہوم کے الفاظ ہیں) حکومت امریکہ کے ان دونوں اہم ترین عہدیداروں نے اسلام آباد میں طیارے سے اترنے کے بعد ٹوٹل پانچ گھنٹے پاکستان میں گزارے اوران پانچ گھنٹوں میں اپنے ہم منصبوں سے چالیس منٹ کے مذاکرات کئے، جلد باز مہمانوں کے
مزید پڑھیے


کیا ریاست کو معافی نہیں مانگنی چاہئے؟

اتوار 02  ستمبر 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
پچھلے تین دن سے ایک اخبار میرے سرہانے پڑا ہے، میں اس میں ایک بزرگ کی چھنے والی تصویر کو بار بار دیکھنے کے باوجود دیکھ نہیں پارہا،تصویر کے ساتھ خبر بھی ہے، اس خبر کی سرخیاں کئی بار پڑھ چکا ہوں مگر خبر کی تفصیل پڑھنے کا حوصلہ نہیں پا رہا، یہ ایک اسی سال سے زیادہ عمر کے بوڑھے کی تصویر ہے جو سندھ ہائی کورٹ کی ایک عدالت کے باہر وہیل چئیر پر بیٹھا ہے، اس کی آنکھوں میں آنسو اور چہرے پر درد ہی درد ہے ، اس تصویر نے مجھے تین دنوں میں کئی بار
مزید پڑھیے


موبائل کی گھنٹی بجی…

جمعه 31  اگست 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
بدھ انتیس اگست تین بجے دوپہر میرے موبائل کی گھنٹی بجی، کال کرنے والے نے سلام دعا کئے بغیر بڑے اعتماد کے ساتھ بولنا شروع کر دیا،، آرمی ہیڈکوارٹرز سے بول رہا ہوں، ہم نے مردم شماری کرائی تھی کیا ہماری ٹیم آپ کے گھر پہنچی تھی؟ میں نے جواب دیا، جی ہاں، کال کرنے والے نے پھر بولناشروع کیا،، ہم لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں کہ اپنے کاروبار، جائیداد اوربنک اکاؤنٹس کی بھی تصدیق کریں تاکہ مستقبل میں آپ کسی بھی قسم کی مصیبت میں مبتلا نہ ہو جائیں۔ کیونکہ ایسا ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ میں کھٹکا، مجھے بیس
مزید پڑھیے


صوابدیدی دانشوروں سے تعزیت

پیر 27  اگست 2018ء
خاور نعیم ہاشمی
عہد جدید میں سب سے زیادہ خطرناک چیز کا نام ہے بچے، اللہ پناہ، آجکل توبچے دانتوں سمیت بھی پیدا ہونے لگے ہیں، اب اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس بچے کی پیدائش کس گھر میں ہوتی ہے،مولوی صاحب سے کترینہ کپور تک اور کسی سیاستدان سے دیہاڑی دار تک سبھی کے گھروں میں ایک ہی ماڈل کے بچے پہنچ رہے ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان بچوں سے استفادہ کیا جائے، اور یہ اسی صورت ممکن ہے کہ انہیں قومی تحویل میں لے لیا جائے،عمران خان تو ویسے ہی نوجوانوں کے لیڈر تصور
مزید پڑھیے








اہم خبریں