Common frontend top

علی احمد ڈھلوں


سوشل میڈیا پر پابندی کیوں؟


پاکستان میں تمام حکومتیں مرضی کی بن گئیں، من پسند افراد بھی حکومت میں آگئے… مرضی کے کیس بھی بن گئے، اور اُن کیسز کی سزائیں بھی سامنے آنا شروع ہوگئیں… مرضی کی قیادت کو بھی الیکشن میں ’’ان‘‘ ہو گئی۔ اب صدر بھی آجائیگا، اور سینیٹ کے الیکشن میں بھی مرضی کے سینیٹرز اور،چیئرمین سینیٹ بھیپسند کا آ جائے گا۔ تو پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندیاں کیوں؟ سوشل میڈیا، آزادی اظہار رائے کا سب سے بڑا ہتھیار بن چکا ہے۔ پہلے یہ اظہار آپ اخبارات یا جریدوں کے ذریعے کرتے تھے، لیکن اُس میںبھی
جمعرات 07 مارچ 2024ء مزید پڑھیے

حکومت اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ نہ لگائے!

منگل 05 مارچ 2024ء
علی احمد ڈھلوں
آخر کار وہی ہوا ، جس کی ہم عرصے سے پیش گوئیاں کر رہے تھے، کہ کے پی کے ، تحریک انصاف کا ہوگا۔ پنجاب ن لیگ کا ، سندھ پیپلزپارٹی کا اور بلوچستان میں مکس اچار حکومت بنے گی اور مرکز کے بارے میں 90فیصد یہی کہا جا رہا تھا کہ ن لیگ ہی اقتدار میں آئے گی۔ جی ہاں ! بالکل ایسا ہی ہوا۔ اور گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے 24 ویں وزیرِ اعظم اور 16 ویں قائدِ ایوان کا حلف اُٹھا لیا ہے، انہوں نے پارلیمنٹ میں تقریر میں کہا کہ نواز شریف
مزید پڑھیے


اچھرہ واقعہ

هفته 02 مارچ 2024ء
علی احمد ڈھلوں
اچھرہ میں گزشتہ دنوں جو واقعہ ہوا، اُس سے کون باخبر نہیں، دل تو چاہا کہ اس پر کچھ نہ لکھوں… کیوں کہ پاکستان میں ایسے واقعات پر اب افسوس اور خاموشی ہی بہتر ہوتی ہے۔ اور ہم دو چار مہینوں بعد ایسی حرکات کر نے کے اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ اگر کہیں واقعہ نہ بھی ہو رہا ہو تو ہم اُسے خود کری ایٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ خیر اس پر تو بعد میں بات کرتے ہیں مگر سب سے پہلے اچھرہ واقعہ کا ذکر کر لیں … آپ یقین مانیں میں نے جو ویڈیوز دیکھیں
مزید پڑھیے


کیامسلم لیگ ن تقسیم ہونے جا رہی ہے؟

جمعرات 29 فروری 2024ء
علی احمد ڈھلوں
پنجاب ، سندھ اور کے پی اسمبلیوں کے اجلاس ہو چکے، پنجاب میں ن لیگ، سندھ میں پیپلزپارٹی اور کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومتیں بن رہی ہیں جبکہ بلوچستان میں بظاہر پیپلزپارٹی کو اکثریت حاصل ہے جبکہ مرکز میں آج قومی اسمبلی کا اجلاس ہو رہا ہیِ جس میں متوقع طور پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی حکومت بنائیں گی جبکہ تحریک انصاف کے اراکین اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان اسمبلیوں سے تعمیری کام کی توقع رکھنی چاہیے ۔ یایہ اسمبلی کتنی دیر تک چل سکتی ہے؟ یا کس قسم کی تعمیری قانون
مزید پڑھیے


پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ

منگل 27 فروری 2024ء
علی احمد ڈھلوں
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ جبکہ مجموعی طور پر 20ویں منتخب وزیر اعلیٰ ہیں۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اُٹھالیا ہے۔ اُنہیں 327ارکان میں سے 220ووٹ ملے۔ جبکہ سنی اتحاد کونسل (تحریک انصاف ) نے وزارت اعلیٰ کے عمل میں حصہ نہ لیتے ہوئے پوری کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ خیر جو بھی ہے لیکن سیاسی حلقوں کے لیے یہ بات یقینا خوش آئند ہے کہ پنجاب کی حد تک سیاسی عمل مکمل ہوا ہے اور ہم نے کہیں نہ کہیں استحکام کی جانب رختِ سفر باندھا ہے۔ خیر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی
مزید پڑھیے



ریاست اب ’’غصہ‘‘ ختم کرے!

هفته 24 فروری 2024ء
علی احمد ڈھلوں
مبارک ہو! نئی ’’من چاہی‘‘صوبائی اور مرکزی حکومتیں بن رہی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اُٹھا لیا ہے، جبکہ سنی اتحاد کونسل (تحریک انصاف) کے اراکین اپوزیشن میں بیٹھنے کی تیاری میں ہیں۔ اُمید ہے 9مئی کو جواز بنا کر جو اقدامات کیے گئے ، آہستہ آہستہ وہ بھی واپس ہو جائیں گے۔ چلیں سبھی نے مان لیا کہ 9مئی کا واقعہ غلط ہوا، اُس کی مذمت کرنی چاہیے۔ لیکن جو کچھ 8فروری کو ہوا کیا اُس کو Appreciateنہیں کرنا چاہیے؟ جس شخص کو عوام الناس نے مینڈیٹ دیا، کیا اُسے جیل سے باہر نہیں
مزید پڑھیے


ن لیگ قابل چہرے آگے لائے!

جمعرات 22 فروری 2024ء
علی احمد ڈھلوں
8فروری کو ہونے والے الیکشن میں تحریک انصاف کے بعد ن لیگ دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے، جس کے پاس سیٹوں کی تعداد 80کے قریب ہے، ویسے تو اکثریت تحریک انصاف کی ہے جس کے پاس سیٹوں کی تعداد 97ہے، لیکن وہ اپنے ساتھ نہ تو پیپلزپارٹی کو ملانے کا ارادہ رکھتی ہے، نہ نواز لیگ اور نہ ہی ایم کیو ایم۔ اس لیے وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ۔ لہٰذاپیچھے بچتی ہیں ن لیگ اور پیپلزپارٹی۔ خیر وہی ہوا جس کی اُمید کی جا رہی تھی کہ ایک بار پھر 16مہینے والی حکومت بن گئی ہے۔ اب
مزید پڑھیے


پی ایس ایل 9 ، عوام پر رحم کریں !

منگل 20 فروری 2024ء
علی احمد ڈھلوں
وطن عزیز میں عین سیاسی گہماگہمی کے دوران پی ایس ایل 9کا آغاز ہو چکا ہے، عوام بھی پریشان ہیں کہ دھاندلی زدہ الیکشن کے بعد ملک میں کرکٹ میلے کے سجنے پر خوشی کے شادیانے بجائے یا الیکشن میں ہوئی ’’شفاف دھاندلی‘‘ پر ماتم کرے۔ مگر جس طرح الیکشن 8فروری کو شیڈول تھے، اسی طرح پی ایس ایل بھی شیڈول تھا۔ اس لیے عوام کو ہنستے، روتے ، دھوتے یہ دیکھنا اور جھیلنا ہی پڑے گا۔ جھیلنا اس لیے کہ جس جگہ میچ کھلایا جا تا ہے، اُس شہر میں کرفیو کا سماں ہوتا ہے۔ یقین مانیں جیسے ہی
مزید پڑھیے


تحریک انصاف ، جے یوآئی اتحاد خوش آئند!

هفته 17 فروری 2024ء
علی احمد ڈھلوں
اس وقت کسی کو کچھ سمجھ نہیں آرہا، کہ ملک کس سمت جا رہا ہے…پہلے کہا جا رہا تھا کہ انتخابات ہوں گے تو ملک مستحکم ہو جائے گا۔ ملک میں تھوڑا استحکام آجائے گا، معیشت سنبھل جائے گی، انویسٹرز کا اعتماد بڑھے گا، اسٹاک مارکیٹ بہتر ہوگی، ڈالر نیچے آئے گا جس کے بعد پٹرول و گیس کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ لیکن یہ محض خام خیالی نکلی۔ نگران حکومت نے نئی آنے والی حکومت کے لیے ’’آسانیاں‘‘ پیدا کرنے کے لیے نہ جانے کس کے اشارے پر پہلے گیس کو 67فیصد تک مہنگا کردیا، پھر پٹرولیم مصنوعات
مزید پڑھیے


اقتدار کی سانپ سیڑھی کا کھیل!

جمعرات 15 فروری 2024ء
علی احمد ڈھلوں
اقتدار اس منصب کا نام نہیں کہ اس پر وہی بیٹھے جسے عوام نے منتخب کیا ہو۔ بلکہ یہ اُس حصولیت کا نام ہے جسے’’حاصل‘‘ کیا جائے۔ خواہ اُس کا مول کچھ بھی ہو۔ اسے خریدنا ہے بس۔اس کے لیے آپ اپنا وقار، مال و دولت سب کچھ دائو پر لگا سکتے ہیں۔ یہی کچھ آج کل پاکستان میں ہو رہا ہے کہ عوام نے اقتدار کے لیے کسی اور کو چنا ہے جبکہ حکومت کوئی اور بنا رہے ہیں۔یعنی سب سے بہتر مینڈیٹ پاکستان تحریک انصاف کو ملا ہے لیکن پی ایم ایل این، پیپلزپارٹی،ایم کیو ایم، ق لیگ،
مزید پڑھیے








اہم خبریں