Common frontend top

پروفیسر تنویر صادق


ہر کہانی اک نیا زخم !


مڈل اور لوئر مڈل کلاس کا یہ المیہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کو زندگی کی ریس میں پیچھے بھی نہیں دیکھنا چاہتے اس لئے وسائل کی کمی کے سبب انہیں حد سے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے ۔وہ اپنا آپ جلا کر خاک کر لیتے ہیں اور بچے کی کامیابی کے لئے ہر قیمت دینے کو تیار ہوتے ہیں۔ بچوں کی اگر صحیح تعلیم دی ہوئی ہو تو وہ بھی ماں باپ کی قربانیوں کی قدر کرتے اور تعلیم کے خاتمے پر ان کی مدد کرنے اور ان کا ہاتھ بٹانے میں کوئی دیر نہیں کرتے۔ خصوصاً بچیاں
بدھ 15 فروری 2023ء مزید پڑھیے

IMF یا کوئی عفریت

جمعه 10 فروری 2023ء
پروفیسر تنویر صادق
حکومتی حلقوں میں ضرورت سے کچھ زیادہ ہی پریشانی نظر آ رہی ہے۔ IMF کو کچھ یوں پیش کیا جا رہا ہے گویا وہ ایک عفریت ہے جو سب جگہ بگاڑ پیدا کر جائے گی۔سادہ سی بات ہے کوئی عام آدمی بھی کسی کو قرض دینے لگے تو سب سے پہلے یہی دیکھتا ہے کہ قرض لینے والا قرض واپس بھی کر سکتا ہے یا نہیں۔بنک تو قرض ہی اسے دیتے ہیں،جس کے اثاثہ جات اتنے ہوتے ہیں کہ اسے قرض کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔ IMF جو آپ کی ڈوبتی معیشت کو سہارا دے رہا ہے۔آپ کے بد
مزید پڑھیے








اہم خبریں